-
عمران خان کواٹک جیل منتقل کردیا گیا
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان میں احتجاج شروع ہوا اور اسی وجہ سے ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں لاہور میں رکھنے کے بجائے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔
-
نوح ہنگامہ آرائی: 5 اگست تک انٹرنیٹ بند
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹نوح میں ہنگامہ آرائی اور کشیدہ صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے 5 اگست تک انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا اعلان ہوا ہے۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیوٹیم کی سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰پولیس حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے دوران انسداد پولیو ٹیم محفوظ رہی، جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک متعدد زخمی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر گینزویل کی پولیس نے بتایا ہے کہ اس شہر کی یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
بنگلا دیش: مظاہروں میں پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد زخمی، 90 مظاہرین گرفتار
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ہزاروں حامیوں نے دارالحکومت ڈھاکا میں ریلی نکالی اور وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفے اور نگران حکومت کے زیر انتظام عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔
-
عراق: داعش کا خطرناک سرغنہ جال میں پھنس گیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے ایک خطرناک سرغنہ کو بغداد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستان کی فضا لبیک یا کلام اللہ اور لبیک یا حسین سے گونجی اٹھی
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵عزاداران امام حسین علیہ السلام نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن مجید کی توہین اور بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
ایران: دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ، پولیس کے 4 جوان شہید
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳ایران کےصوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش تفتان شاہراہ پر دہشت گردانہ حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
-
منی پور: خواتین کا احتجاج ، روڈ بلاک، فوج اور آر اے ایف تعینات
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
-
امریکی سفید فام پولیس کے ہاتھ ہزاروں سیاہ فام شہریوں کے قتل سے رنگین
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۴امریکہ میں انسانی حقوق کے ایک سرگرم عمل کارکن نے کہا ہے کہ امریکی پولیس کے ہاتھوں گذشتہ ایک عشرے کے دوران امریکہ میں ہزاروں کی تعداد میں سیاہ فام شہریوں کا قتل ہوا ہے۔