-
پاکستان میں خواتین ٹریفک پولیس
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶کراچی میں پہلی بار خاتون ٹریفک پولیس اہلکاروں کو سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا۔
-
ایران میں دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ، کئی دہشتگرد گرفتار
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے نہ فقط دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا بلکہ کئی دہشتگردوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔
-
انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھاتی یورپی پولیس۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶اٹلی کے وزیر انصاف نے ایک جیل میں تعینات باون پولیس اہلکاروں کو قیدیوں پر تشدد کرنے اور انکے ساتھ بے سبب مارپیٹ کرنے کے جرم میں انکے عہدے سے برخاست کر دیا۔ مغربی و یورپی پولیس اور سکیورٹی اداروں اور جیلوں کے درمیان ملزمین اور قیدیوں کے ساتھ تشدد ایک عام سی بات ہے، بس کبھی کبھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ ویڈیوز منظر عام پر آ جاتی ہیں جس کے باعث ساری دنیا کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے ان ممالک کو اپنی آبرو کے تحفظ کی خاطر کچھ اقدامات کرنے پڑ جاتے ہیں۔
-
ایران منشیات کی اسمگلنگ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا: سربراہ ادارۂ انسداد منشیات
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱ایران کے انسداد منشیات کے ادارے کے سربراہ اسکندر مومنی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ہر طرح کے منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں سخت موقف اور اصولی پالیسی کا حامل ہے۔
-
افغانستان میں 396 طالبان ہلاک و زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹افغانستان کی سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 396 طالبان ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰سرینگر کے مضافاتی علاقہ مالورہ میں ایک شبانہ مسلح جھڑپ کے دوران دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں فائرنگ سے پولیس افسر اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳کشمیر میں کل شام مسلح افراد کے حملے میں پولیس افسر اہلیہ اوربیٹی سمیت ہلاک ہو گیا۔
-
جرمنی میں چاقو سے حملہ متعدد افراد ہلاک و زخمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵پولیس نے حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
داعش کے حملے میں 5 جاں بحق
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
لاہورمیں خوفناک دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز میلوں دور تک سنائی گئی ۔