-
خود کش کارروائی سے پہلے ہی افغان بچہ پولیس کے سامنے تسلیم
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳ایک افغان بچے نے خود کش دھماکا کرنے سے پہلے ہی خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
-
لندن پولیس نے چاقو حملے کو دہشت گردی قرار دیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵برطانوی پولیس نے ریڈنگ کاونٹی میں چاقو سے کیے جانے والے حملے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: کالعدم جماعت الاحرار کے 4 دہشت گرد گرفتار
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸پاکستان کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پشاور سے کالعدم جماعت الاحرار کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایک اور سیاہ فام کے قتل کے بعد ایٹلانٹا پولیس چیف نے استعفیٰ دیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲ایٹلانٹا (Atlanta) پولیس کی چیف اریکا شیلدز نے آج اتوار کی صبح اس شہر کی پولیس کے ہاتھوں 27 سالہ سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔
-
امریکا میں مظاہرین کے خلاف تشدد کی مذمت
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی کمانڈروں پر پابندیاں عائد کرنا امریکی سازش ہے: جنرل اشتری
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹ایران نے سرحدی سلامتی کو مضبوط بنانے اور دہشت گردوں سے مقابلے پر تاکید کی ہے۔
-
ناراض مظاہرین نے پولیس کو پھونکا۔ ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴میکسیکو میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں نے گزشتہ روز ایک پولیس اہلکار کو آگ لگا دی۔ پچھلے ہفتے کی بات ہے کہ میکسیکو پولیس نے ایک تیس سالہ نوجوان لوپز کو ماسک نہ پہننے پر گرفتار کرنا چاہا جس پر لوپز نے مزاحمت کرنا چاہی مگر پولیس نے اسے تشدد کا نشانہ بنا کر زبردستی اپنی کار میں دھکیل دیا۔ اس کے بعد جب اس نوجوان کے گھر والے اسے چھڑانے کے لئے شام کو پولیس اسٹیشن گئے تو ان سے کہا گیا کہ وہ اسپتال میں ایڈمٹ ہے۔ اسپتال جانے پر پتہ چلا کہ پولیس کے تشدد کے سبب لوپز کی موت ہو چکی ہے۔
-
سیاہ فاموں کو امریکہ کے نظام انصاف پراعتماد نہیں: امریکی اٹارنی جنرل کا انکشاف
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴نسل پرستی اور سیاہ فام برادری سے منافرت کے خلاف تحریک پورے امریکہ میں پھیل گئی ہے۔ نیو یارک، واشنگٹن، نیو اورلینزاور مینی سوٹا میں مشتعل مظاہرین نے ریلیاں نکالیں۔ مقتول جارج فلائیڈ کے لئے انصاف کا مطالبہ کرنے کے لیے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے۔
-
امریکی عوام کے غصے کی آگ میں جھلسیں پولیس کی گاڑیاں + تصاویر
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۲امریکا کے ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں ایک سیاہ فام باشندے کے وحشیانہ قتل کی وجہ سے اس ملک کے لوگوں میں شدید طیش ہے۔
-
امریکہ میں مظاہرے 4 ہزار افراد گرفتار، حالات بدستور کشیدہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰امریکی پولیس نے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اب تک 2564 افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم گرفتار ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہے۔