-
امریکہ کو ایک تاریخی شکست ہوئی ہے: صدر روحانی
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی تاریخی اور ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسلحے کی پابندی کی مدت بڑھوانے میں امریکہ کو منھ کی کھانا پڑی ہے اور اسے ایک تاریخی ذلت و رسوائی کا سامنا ہوا ہے۔
-
یورپ امریکی جال میں نہ پهنسے: صدر ایران کا انتباه
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
یورپ کو امریکہ کے جال میں نہیں پھنسنا چاہئیے: حسن روحانی
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر سے ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں کہا ک یورپی ممالک کو امریکہ کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہیے بلکہ عالمی سطح پر امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں اور منہ زوری کا مقابلہ کرنا چاہیئے۔
-
دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنادیں گے: صدر ایران
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت دوسرے مقتدر اداروں کے تعاون سے ملک دشمن عناصر کی تمام سازشوں کو ناکام بنادے گی۔
-
لبنانی قوم صبر و یکجہتی سے اس سانحے سے نمٹ جائے گی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵ایران کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی حکومت اور قوم ہمیشہ کی طرح لبنانی عوام کے ساتھ ہے۔
-
ایران میں پیٹروکیمل کے تین بڑے پروجیکٹوں کا افتتاح
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج بوشہر اور لرستان صوبوں میں پیٹروکیمیکل سے متعلق تین بڑے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔
-
لبنان کی ہرطرح کی مدد کا اعلان
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، نائب صدر اسحاق جہانگیری اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے الگ الگ پیغامات میں عالم اسلام کو عیدالاضحی کی مبارک باد پیش کی۔
-
ایرانی طیاروں کے مسافرین کی جان خطرے میں ڈالنا امریکہ کی فضائی دہشتگردی ہے : صدر حسن روحانی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فضائی کوریڈور میں امریکی جنگی طیاروں کی جانب سے ایرانی ایئرلائنوں کے مسافروں کی جان خطرے میں ڈالنا فضائی دہشتگردی ہے۔
-
دشمن نے پابندیاں بھی لگائیں، مذاکرات کی درخواست بھی کی: صدر روحانی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا کے پھیلاؤ کے دور میں بھی ایران کے عوام کے خلاف امریکہ کی طبی و اقتصادی دہشتگردی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کے لئے پیشگی شرط نہیں بلکہ حقیقت ہے۔