-
صدر روحانی سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۴صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سیکریٹری جنرل انتونیوگوترش سے ملاقات میں امریکا کی اقتصادی دہشت گردی پر اقوام متحدہ کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور امریکی دانشوروں اور خارجہ پالیسی کے ماہرین سے خطاب میں امریکا کی زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی کو ایرانی عوام کے اتحاد ویک جہتی کی تقویت کا باعث قرار دیا ہے
-
جنرل اسمبلی میں مقتدرانہ انداز میں ایران کی جانب سے امید الائنس کی پیشکش
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےتمام ایرانیوں کی نمائندگی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امن و صلح اور امید الائنس کی بات کہی، لیکن ساتھ ہی ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی کے بارے میں بھی، پوری قوت کے ساتھ دشمنوں کو خبر دار کیا-
-
اقوام متحده کی جنرل اسمبلی سے صدرایران کا خطاب
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی قدم جہاں پہنچے، وہاں دہشتگردی پهیلی: صدرایران ڈاکٹر حسن روحانی
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
نیویارک میں عالمی رہنماوں کی صدر ایران سے ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
نیویارک میں صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی کی ملاقاتیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکی دباؤ ایران میں اتحاد و یکجہتی میں اضافے کا باعث : حسن روحانی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ایران کے صدر نے کل رات نیویارک میں امریکی تھنک ٹینکس کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے موقع پر اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ اپنے غیر انسانی پابندیوں سے کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکتا کہا کہ امریکی دباو ایران میں اتحاد و یکجہتی میں اضافے کا باعث بنا ہے۔
-
ایران اورعراق کے صدور کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سےعراق کے صدر نے ملاقات کے دوران دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
خطے میں امن و سلامتی کا قیام ، بیرونی فوجیوں بالخصوص امریکی افواج کے انخلا سے ہی ممکن ہے : صدرمملکت
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ہرمز پیس فارمولا پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس خطے میں امن و سلامتی کا قیام، یہاں سے بیرونی افواج باالخصوص امریکی افواج کے نکلنے اور خطے کے ممالک کے باہمی تعاون سے ہی ممکن ہے -
-
نیویارک میں عالمی رہنماؤں کی صدر حسن روحانی سے ملاقاتیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۰دنیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں نے نیویارک میں صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات اور باہمی تعلقات، جامع ایٹمی معاہدے ، مغربی ایشیا کے حالات سمیت اہم ترین عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔