-
پاک-افغان سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷امریکی ڈرون نے پاک افغان باڈر کے قریبی علاقے میں ایک کالعدم تنظیم کے دو کمانڈروں کو نشانہ بنایا جس میں دونوں افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہیلری کلنٹن کی جانب سے وکی لیکس کے بانی پر ڈرون حملے کی تجویز
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۶ہیلری کلنٹن نے جب وہ امریکہ کی وزیر خارجہ تھیں، وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو ڈرون حملے میں مارنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔
-
صیہونی حکومت ، ڈرون طیارے کو مار گرانے میں ناکام
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷صیہونی حکومت نے ایک ڈرون طیارے کو میزائل سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے
-
یمن پر امریکی ڈرون حملے جاری
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۸امریکہ کے ڈرون طیارے نے جنوبی یمن پر بمباری کی ہے
-
امریکہ کی جانب سے ڈرون حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۴امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ڈرون حملوں کے دوران غلطی سے ایک سو سولہ عام شہری ہلاک ہوئے۔
-
افغانستان میں امریکا کا ڈرون حملہ،سات ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۵امریکا کے ڈرون طیاروں نے افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں حملہ کرکے کم سے کم سات افراد کو ہلاک کردیا-
-
جرمنی میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف مظاہرہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۳جرمنی کے ہزاروں افراد نے دنیا کے مختلف ملکوں میں امریکا کے ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا-
-
افغان صوبے لوگر پر امریکی ڈرون حملہ، گیارہ ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷افغانستان کے صوبے لوگر میں امریکہ کے ڈرون حملے میں کم سے کم گیارہ افراد مارے گئے ہیں۔
-
امریکی ڈرون حملے پاکستان کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی ڈرون حملوں کو پاکستان کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی حکام کے خلاف ڈرون حملے کا مقدمہ درج
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲پاکستان میں حالیہ ڈرون حملے کا مقدمہ امریکی حکام کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔