-
ایٹمی معاہدہ عالمی توجہ کا مرکز
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲آج کل ایٹمی معاہدہ علاقائی و عالمی سطح پر مکمل توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی اپیل
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۰ہتھیاروں پر کنٹرول کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ایزومی ناکامتسو نے تمام فریقوں سے جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی اپیل کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ، واشنگٹن میں ٹرمپ اور میکرون کے مذاکرات کا اصلی محور
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے دورۂ واشنگٹن کے موقع پر اپنے امریکی ہم منصب سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں کئے گئے امریکی وعدوں کی پابندی کریں-
-
ایٹمی معاہدہ ٹوٹا تو برق رفتاری سے پرامن ایٹمی پروگرام چلائیں گے
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں تہران پرامن ایٹمی سرگرمیوں کو جدید ترین سطح پر ترقی دینا شروع کردےگا۔
-
امریکہ نے معاہدہ توڑا تو ایران ایٹمی سرگرمیاں تیزی سے شروع کر دے گا
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اعلان کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکل جانے کی صورت میں ایران کے سامنے بہت سے متبادل راستے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ ایران بہت تیزی کے ساتھ اپنی ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردے گا۔
-
ایٹمی معاہدے کے خاتمے کی صورت میں سفارتکاری کو دھچکا
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۶امریکی صدر کی جانب سے ایٹمی معاہدے کے خلاف جاری اقدامات پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
ایران کے خلاف مغرب کی پابندیاں نہیں لگیں گی، موکرینی
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۷یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک بیان میں مغرب کی جانب سے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے بارے میں تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیاہے ۔
-
ایٹمی معاہدے کو توڑا تو امریکہ تنہا ہوکے رہ جائے گا
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰ایک طرف امریکہ کے نامزد وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایٹمی معاہدے میں اصلاح کی ضرورت پر زور دیا ہے تو دوسری جانب امریکہ کے ایٹمی معاہدے سے ممکنہ طور پر نکل جانے کے بارے میں انتباہات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدہ اور ایران کا دفاعی پروگرام
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۱خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
انداز جہاں - جامع ایٹمی معاہدہ اور ایران کا دفاعی پروگرام
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۴نشرہونے کی تاریخ 07/ 03/ 2018