-
کشمیرمیں جھڑپ 5 عسکریت پسند اور فوجی اہلکار ہلاک و زخمی
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں جھڑپ کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق اور 3 فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تشویشناک صورتحال
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں روز بروز تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے ۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال ایک بار پھر تشویشناک
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 63 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہزار 91 ہوگئی۔
-
دہشتگرد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ نے چمن دھماکے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 6 افراد ہلاک
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳امریکہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں 4 عسکریت پسند جاں بحق
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے چار عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے کیسز میں تشویشناک اضافہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷ہندوستان میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسزمیں تشویشناک اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر، وزیراعظم کے بعد ان کی اہلیہ بھی کورونا کا شکار
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 7 فیصد رہی جبکہ کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 44 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکہ میں نسلی امتیاز کے خاتمے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶امریکی شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے 3 واقعات میں 6 ایشیائی خواتین سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے تھے۔