-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا کی تیسری لہر کا خطرہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰کورونا کی تیسری لہر نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
-
الجزائر میں زلزلے کے جھٹکے، درجنوں عمارتیں تباہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸بدھ اور جمعرات کی شب آنے والے زلزلے سے الجزائر کے مشرقی ساحلی علاقے میں بھگدڑ مچ گئی
-
میکسیکو: قانون نافذ کرنے والے افسران کے قافلے پر حملہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸میکسیکو سٹی میں سرکاری اہلکاروں پر دو علحیدہ علحیدہ حملوں میں 17 افسران مارے گئے ہیں
-
اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائی میں درجنوں فلسطینی زخمی
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸غرب اردن کے شہر جنین میں جلمہ کے مقام پر فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں نے کئی گھنٹوں تک فائرنگ کی۔
-
کابل میں سرکاری ملازمین کی بس کو دھماکے سے اڑادیا گیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹افغانستان ميں صحافیوں اورسرکاری ملازمين کے خلاف دہشت گردانہ واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔
-
امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔
-
میانمار میں ہلاکتوں میں اضافے پر اقوام متحدہ کو تشویش
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱میانمار میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں میں سو سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
-
نائجیریا میں فوجی کارروان پر ایک اور حملہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
قازقستان میں فوجی طیارے کو حادثہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶الماتی میں فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے۔