-
پاکستانی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک اور6 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نےفوری طور پر زخمیوں کو قریب واقع اسپتال منتقل کیا۔
-
یمن کی عوامی رضاکار فورس کی جانب سے جوابی حملے
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم از کم چار یمنی عام شہری شہید ہو گئے۔
-
کشمیرمیں حالات کشیدہ، جھڑپیں جاری اور موبایل انٹرنیٹ خدمات منقطع
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی انتظامیہ نے احتیاطی طور پر پائین شہر کے بیشتر علاقوں میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کردی ہیں۔
-
پاکستان: دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کا سرغنہ ہلاک
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶پولیس، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 28 اپریل کو سپلنجی کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرکے لشکر جھنگوی کے اہم سرغنہ مقصود احمد کو ہلاک کردیا۔
-
شمالی وزیرستان شادی کی تقریب پر حملہ 40 ہلاک و زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰پاکستان کے قبائلی علاقےشمالی وزیرستان میں شادی کی تقریب پردستی بم کے حملے میں 3 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغان فضائیہ کی بمباری میں داعش کا کمانڈر ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸افغان فضائیہ کی ملک کے شمالی صوبے جوزجان میں فضائی بمباری میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
-
کینیڈا میں آئس ہاکی ٹیم کے بس کو حادثہ 14 ہلاک
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸کینیڈا میں قومی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھری بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں یوٹیوب کے ہیڈکوارٹر میں فائرنگ 1 ہلاک 4 زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ کے ہیڈکوارٹر میں خاتون ملازمہ نے فائرنگ کرکے اپنے 4 ساتھی ملازمین کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔
-
عراق میں داعش کے تین خفیہ ٹھکانے تباہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴عراقی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگانے کے بعد ان پراپنا کنٹرول کرلیا ہے۔
-
ہندوستان میں دو صحافیوں کی ہلاکت
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو مختلف واقعات میں دو صحافیوں کو گاڑی اور ٹرک کے ذریعے کچل کرہلاک کردیا گیا ۔