-
اتحادی فوج کے حملے میں متعدد افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹افغان صوبے ہلمند میں اتحادی فوج کے فضائی حملے میں 17 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
سری لنکا میں حالات کشیدہ ایک مسلمان جاں بحق متعدد زخمی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰سری لنکا میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں اور فسادات کے دوران پرتشدد کارروائیوں میں ایک مسلمان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
-
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں سات ریاستوں کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹وسطی ایشیا میں دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک ہو گیا۔
-
ہندوستان: ماؤنوازوں کے حملے کی نریندرمودی نے کی مذمت
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵ہندوستان میں ماؤ نوازوں کے حملے میں 16 ہندوستانی پولیس کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔
-
کیلیفورنیا، یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ سے ایک ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۱امریکہ میں یہودیوں کی عبادت گاہ پرفائرنگ سے ایک ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
-
سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۰سری لنکن حکومت کے ترجمان کے مطابق بم دھماکوں میں مقامی انتہا پسند گروپ ملوث ہے۔
-
میکسیکو میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶میکسیکو میں ایک فیملی پارٹی کے دوران مسلح افراد نے حملہ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد کو قتل کر دیا۔
-
افغانستان: طالبان کا چیک پوسٹوں پر حملہ، 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰افغانستان کے صوبے بادغیس کے مغربی علاقے میں سرکاری ہیڈ کوارٹرز پر حملے کے نتیجے میں 20 فوجی اور پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
مولانا عامر شہاب دم توڑ گئے
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲مولانا عامر شہاب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔