-
صیہونی حکومت کے چار ایجنٹوں کی ہلاکت
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷شامی فوج نے صیہونی حکومت کے چار ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا۔
-
یمنی فوج کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس کے حملے میں ایک درجن سے زائد سعودی اتحادی فوج کے اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمن فوج کا میزائل حملہ، 100 سے زائد سعودی فوجی ہلاک
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں سعودی اتحاد کے سو سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکا، لاپتہ مسلم خاتون جج کی لاش برآمد
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵دو روز قبل لاپتہ ہونے والی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد ہوئی ہے۔
-
نائیجیریا: دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے 57 دہشتگرد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷نائیجیریا میں فوج اور بوکو حرام دہشتگردوں کے مابین فائرنگ میں 15 فوجی اہلکارزخمی ہو گئے ۔
-
لشکر جھنگوی سندھ کا نائب امیرہلاک
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵گزشتہ رات سکھر میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت کامران بھٹی کے نام سے ہوئی جو کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی سندھ کا نائب امیرتھا اور وہ امجد صابری قتل کیس،مہران بیس، چوہدری اسلم اور فرقہ وارانہ حملوں میں ملوث تھا۔
-
امریکی لڑاکا طیارہ ایف - 16 سرنگوں
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے قریب امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ ایف - 16 گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
یمن کے صوبہ الجوف میں کئی سعودی ایجنٹوں کی ہلاکت
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۷یمنی فوج نے صوبہ الجوف کے علاقے المتون کے مشرق میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانے کو زلزال ایک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ: نائٹ کلب میں فائرنگ سے ایک ہلاک 14 زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰امریکہ میں نائٹ کلب میں ہونے والی فائرنگ کے بعد سیکورٹی سخت کر دی گئی۔
-
شمالی عراق میں متعدد داعشی دہشت گرد ہلاک اور زخمی
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کے شمالی علاقے میں داعش کے خفیہ ٹھکانے کا پتہ لگانے کے بعد اسے تباہ کردیا ہے۔