-
کشمیر: برف کے تودے گرنے سے 6 فوجی اہلکاروں کی موت
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے گریز میں بدھ کو برف کے تودے کے فوج کے کیمپ سے ٹکرانے کی وجہ سے چھ اہلکاروں کی موت ہو گئی۔
-
کشمیر: فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
عراقی فوج کے ہاتھوں البغدادی کا نائب اور سینکڑوں داعشی ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸عراق کے سیکورٹی ذرائع نے شمالی عراق کے شہر موصل میں اس ملک کی فضائیہ کے حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کے نائب کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۱فلسطین کے خبری ذرائع نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے چار صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے-
-
عراق: مشرقی موصل میں ڈھائی سو دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹عراق کی سریع الحرکت فورس کے کمانڈر نے موصل کے مشرقی علاقوں میں کم سے کم دو سو پچاس داعش دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
موصل میں آپریشن، سیکڑوں داعشی دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان موصل میں داعش کے ٹھکانوں کی جانب مسلسل پیشقدمی کر رہے ہیں اور مغربی سیکٹر میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران تین سو سے زائد داعشی عناصر کا صفایا کر دیا گیا ہے۔
-
عراق: موصل میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷عراق کے ایک اعلی سیکورٹی اہلکار نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کے روز موصل کے مشرقی علاقے میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کئے جانے کے علاوہ بم نصب شدہ ان کی پندرہ گاڑیوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔
-
عراقی فورسز کی مختلف کارروائیاں، داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۶عراق کے مغرب میں داعش کے کم سے کم پینتیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق: موصل میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱عراق کے شہر موصل کے جنوب میں عراقی فوج کے توپخانے کی گولہ باری میں دسیوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے-
-
شام: تدمر میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۰مغربی شام میں داعش کے خلاف فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے-