-
دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷دنیا کے اکثر ممالک کے عوام نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کئے ہيں۔
-
امریکہ اور برطانیہ ہی صیہونی حکومت کو غزہ پر جارحیت کی ترغیب دلا رہے ہیں: یمن
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ صرف صیہونی حکومت کی حمایت میں یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں اور وہ غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی ترغیب دلا رہے ہیں۔
-
یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲پریس ذرائع نے جمعے کی رات صنعا اور الحدیدہ پر امریکہ اور برطانیہ کے جارحانہ حملے انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
دشمنوں پر کاری ضرب لگانے کا منصوبہ ہمارے پاس ہے: سید بدرالدین عبدالملک الحوثی
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴یمن کے عوامی رہنما سید بدرالدین عبدالملک الحوثی نے دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ ان پر کاری ضرب لگانے کا منصوبہ ہمارے پاس ہے.
-
یمن نے خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر کتنے حملے کئے؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱امریکہ کے نائـب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں حوثیوں نے گذشتہ سال نومبر سے اب تک خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر پچاس بار حملہ کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/21
-
اسرائیل کے کئی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا شدید حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹یمنی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں اس نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز کے ساتھ ہی مقبوضہ بندرگاہ ایلات میں متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/19
-
بحیرۂ احمر میں اسرائیل مخالف کارروائیاں جاری رہیں گی: یمن
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴یمن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت جاری رہنے تک بحیرۂ احمر میں اسرائیل مخالف یمنی فوجی کارروائیاں بھی جاری رہيں گی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے الزامات بے بنیاد: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے بحیرۂ احمر اور یمن کی صورت حال کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔