-
اگر یمن پر حملہ کیا تو عالمی جنگ میں تبدیل ہوجائے گا، انصاراللہ کا امریکہ اور مغرب کو سخت انتباہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ یمن کے خلاف براہ راست کارروائی ایک علاقائی اور عالمی جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔
-
یمن نے امریکی اتحاد کو کھلی وارننگ دے دی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳یمن نے امریکہ کے نئے اتحاد کو سخت وارننگ دے دی ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف یمنی بحریہ کی کارروائیاں، تجارتی جہازوں کی آمد و رفت معطل
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی افواج کی کارروائیوں کے بعد بریٹش پیٹرولیئم نے اس سمندری راستے سے اپنے تیل بردار جہازوں کی آمد و رفت روک دی ہے۔
-
ایران کے نائب وزیرخارجہ: یمن آزاد و خودمختار ہے، بین الاقوامی میدان میں خود فیصلہ کرتا ہے
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یمن آزاد و خودمختار ہے، بین الاقوامی میدان میں خود فیصلہ کرتا ہے اور اپنی تشخیص پر عمل کرتا ہے بنابریں اس کے اقدامات کو دوسروں سے جوڑنا غلط ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کا 2 جہازوں کو نشانہ بنانے کے بارے میں بیان
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷یمنی مسلح افواج نے ایک بیان میں بحیرۂ احمر میں صیہونی حکومت سے متعلق دو بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔
-
یمن: غزہ پر حملے بند ہونے تک بحیرہ احمر میں کارروائیاں جاری رہيں گی
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷یمن کی تحریک انصاراللہ نے اس بات کا ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے کہ غزہ پر جارحیت بند ہوئے بغیر بحیرہ احمر میں کارروائياں بند نہیں ہوسکتیں، کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر کوئي سودے بازی نہیں ہوسکتی۔
-
اب اورینٹ جہازرانی کمپنی نے صیہونی حکومت کو سامان کی ترسیل روکی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۴صیہونی حکومت کی بندرگاہوں کی طرف جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کامیاب کارروائيوں اور انتباہات کے بعد اب جہاز رانی کی بین الاقوامی کمپنی" او او سی ایل" نے بتایا ہے کہ اس نے اسرائيل کو سامان کی ترسیل روک دی ہے۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/17
-
انصاراللہ نے اسرائیل کو دھمکی دیدی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲یمن کی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پر اگر جارحیت بند نہیں کی گئی تو یمن کی فوجی کارروائی کا دائرہ مزید وسیع ہو جائے گا اور مقبوضہ فلسطین تک پھیل جائے گا۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کو یمن کا انتباہ، یمن کی مسلح افواج کی کارروائیاں جاری رہیں گی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو نقصان پہنچانے کے لئے یمن کی مسلح افواج کی بڑی کارروائیاں جاری رہیں گی۔