-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/1/11
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/1/11
-
یمن کی کھلی دھمکی، اگر اقدامات میں خلل ڈالا تو ہم جواب دیں گے
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴یمن کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ہماری کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالے گا تو ہم جواب دیں گے۔
-
امریکہ خود سب سے زيادہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، سلامتی کونسل کی قرارداد پر یمن کا ردعمل
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲یمن نے بحیرۂ احمر میں صیہونی حکومت کے بحری جہازوں پر حملے کی مذمت پر مبنی سلامتی کونسل کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سیاسی کھیل قرار دیا ہے۔
-
یمنی فوج نے ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنادیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی فوج نے امریکی بحری جہاز کو سکھایا سبق، کئي ڈرون اور میزائل حملے
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵امریکی بحری جارحیت کے پہلے جواب کے تحت یمنی فوج نے ایک امریکی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/09
-
امریکہ کو ہمارا جواب دردناک ہوگا، یمنی عہدیدار
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۶انصار اللہ یمن کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمنی فوجیوں پر بحیرہ احمر میں امریکہ کے حملے کا جواب بے حد دردناک ہوگا۔
-
یمن: غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف آپریشن جاری
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سیاسی شعبے کے رکن علی القحوم نے بحیرۂ احمر اور مقبوضہ علاقوں میں غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف یمنی فوج کا آپریشن جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
یمن: امریکا کو بحیرہ احمر میں اپنی کرتوتوں کا خمیازہ بھگتنا ہوگا
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو یمن کی بحری افواج کو نشانہ بنانے کی قیمت چکانی پڑے گی-