-
یمن پہنچے سعودی وفد کی تصاویر کیوں میڈیا میں نہیں آ رہی ہیں؟
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳میڈیا ذرائع نے یمن کی عوامی انقلابی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی کی یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کے وفد سے ملاقات کی اطلاع دی ہے۔
-
سعودی اور عمانی وفود صنعا پہنچ گئے، امن مذاکرات شروع
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰تازہ ترین اطلاع کے مطابق، عمانی وفد جنگ بندی کے نفاذ اور یمنی حکومت اور سعودی عرب کے مابین ثالثی کے لئے صنعا پہنچ گیا ہے۔
-
سعودی قید سے تیرہ یمنی رہا
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹یمن کے جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے بالاخر تیرہ یمنی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
-
انصار اللہ یمن کا شام کو مشورہ، صیہونی ریاست کے خلاف ڈیٹرنس کی پالیسی اپنائیں
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدر الدین الحوثی نے شام کے صدر کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست کے خلاف ڈیٹرنس کی پالیسی اپنائیں۔
-
سعودی اور عمانی وفد کا عنقریب دورۂ صنعا، مستقل جنگ بندی پر ہوگی بات چیت
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷ایک سعودی اور عمانی وفد انصاراللہ یمن سے مذاکرات کےلئے آئندہ دو دنوں میں صنعا کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
یمن میں جنگ کے خاتمے کا اعلان ہونے والا ہے: باخبر ذرائع کا انکشاف
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴صنعا اور ریاض نے جنگ بندی جاری رکھنے کے معاہدے پر دستخط اور اس کے بعد باضابطہ طور پر جنگ کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر دھاوے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی مختلف شخصیات کا ردعمل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰مسجد الاقصی میں روزے دار فلسطینی نمازیوں پر حملہ کئے جانے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی اہم شخصیات نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اس جارحانہ اقدام کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کا جنگِ یمن کے خاتمے پر زور
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ نے جنگِ یمن کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یمن بحرانی صورتحال سے روبرو ہے۔
-
یمن کے خلاف آٹھ سالہ جارحیت میں صنعتی اور تجارتی شعبے کو ایک سو سڑسٹھ ارب ڈالر کا نقصان پہنچا
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲یمن کے خلاف آٹھ سال سے جاری جارحیت میں صنعتی اور تجارتی شعبے کو ایک سو سڑسٹھ ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے سقطری جزیرہ میں غیرقانونی فوجی اڈہ بنا لیا ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے بحرھند میں واقع جنوبی یمن کے علاقے میں سقطری جزائر میں سے ایک جزیرہ کو اپنا غیرقانونی فوجی اڈہ بنا لیا ہے۔