-
صیہونی وزیر اعظم کی فریبی چالیں
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۹مشرقی بیت المقدس اور جولان کی بلندیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات پر خاص اسٹیکر لگانا ضروری ہے-
-
دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر فرانس کی تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۹فرانسیسی وزیر داخلہ نے دہشت گردانہ حملوں سے مقابلے کے بارے میں یورپی یونین کے جلد از جلد فیصلے پر تاکید کی ہے۔
-
پیرس قتل عام میں ملوث تمام عناصر یورپی ہیں،موگرینی
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۰یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ پیرس حملوں میں ملوث تمام افراد یورپی شہری ہیں۔
-
یورپی حکام کے طیارے کو خطرہ ترکی میں رکا رہا۔
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۲یورپی یونین کے کچھ اعلی حکام کو جن میں ڈونالڈ ٹاسک اور ژان کلوڈ یونکر بھی شامل ہیں طیارے کو لاحق سکیورٹی خطرے کی بنا پر ترکی میں رکنا پڑا ہے۔
-
یورپی یونین کے فیصلے پر فلسطینیوں کا ردعمل
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۱فلسطینیوں نے صیہونی آبادی کے علاقوں میں تیار کی جانے والی اسرائیلی مصنوعات پر لیبل لگانے سے متعلق یورپی یونین کے فیصلے کو مثبت تاہم ناکافی قرار دیا ہے۔
-
یورپی یونین میں اصلاحات کی ضرورت پر زور
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۸برطانوی وزیر اعظم نے یورپی یونین میں اصلاحات کی ضررورت پر زور دیا ہے۔
-
پورپی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے بحران شام کے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا دورہ ایران، ایرانی حکام سے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳یورپی پارلیمان کے اسپیکر مارٹن شولزہفتے کو تہران پہنچے ان کے دورے کا مقصد تہران اور یورپی یونین کے اقتصادی اور سیاسی تعلقات کو مضبوط بنانے کے علاوہ علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں ایرانی حکام سے تبادلہ خیال کرنا ہے۔
-
دہشت گردی ایشیا اور یورپ کے لئے مشترکہ چیلنج: فیڈریکا موگرینی
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۵یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے دہشت گردی کو ایشیا اور یورپ کے لئے مشترکہ چیلنج قرار دیا ہے۔
-
بڑھتی ہوئی بین الاقوامی پابندیوں سے اسرائیل کی وحشت
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ یورپی یونین، آئندہ چند دنوں میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندیاں لگانے کے لئے ان پر خصوصی لیبل چسپاں کرنا شروع کردے گی -