-
کلسٹربم کا استعمال یوکرین نے کیا : امریکی میڈیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳امریکی میڈیا کے مطابق روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیلنے کے لئے کلسٹر بم کا استعمال یوکرین کی فوج نے کیا ہے۔
-
داعش کا نیا آڈیو پیغام، یوکرین جنگ سے اٹھائیں بھرپور فائدہ، یورپ پر ہوں تیز حملے
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ کے موقع سے فائدہ اٹھائیں اور یورپی سرزمین پر دہشت گردانہ حملے کریں۔
-
ماریوپول کو یوکرینی فوج سے پاک کردیا ہے، روس کا دعوی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵روس نے دعوی کیا ہے کہ ماریو پول شہر سے یوکرینی فوج کا مکمل صفایا کردیا گیا ہے۔ یوکرینی ذرائع کا کہنا ہے کہ ماریو پول شہر میں لڑائی اب بھی جاری ہے اور اس میں شدت کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
یوکرین میں نسل کشی کے بارے میں جوبائیڈن کا بیان ان کا ذاتی ہے، وائٹ ہاؤس
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین میں روسی صدر کے اقدام کو نسل کشی سے تعبیر کرنے کے بارے میں امریکی صدر کا بیان ان کا ذاتی بیان ہے جس کا واشنگٹن کے موقف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
روبل میں روسی گیس خریدے جانے پر یورپی یونین کا انتباہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں میں نرمی کئے جانے اور روبل میں روسی گیس کی خریداری پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
فارن پالیسی نے یوکرین کے بارے میں نیٹو کے رویئے کو منافقانہ قرار دے دیا
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹امریکی جریدے فارن پالیسی نے یوکرین کےبارے میں نیٹو کے رویئے کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے، کیف کو ایک ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس اور چین کے لئے امریکی جنرل کی رجز خوانی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کے ایک سو پچپن ملکوں میں امریکہ کے تقریبا چارلاکھ فوجی تعینات ہیں
-
بوچا کے واقعات کے جائزے کے لئے سلامتی کونسل کے اجلاس کا روسی مطالبہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴روس نے یوکرین کے علاقے بوچا کے واقعات کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے
-
بحیرہ بالٹک کے تین ملکوں نے روس سے گیس کی درآمد روک دی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷بحیرہ بالٹک کے ساحلی ملکوں نے روس سے گیس کی درآمد بند کردی ہے۔
-
روسی اہداف پر یوکرین کا پہلا فضائی حملہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶یوکرین نے جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار روس کے خلاف فضائی کارروائی کرتے ہوئے ایندھن کے ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔