-
برسلز میں اسکول ٹیچروں کا احتجاجی اجتماع
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹یورپی یونین کے اسکولوں کے سیکڑوں ٹیچروں ںے اپنے روزگار کی سیکورٹی کے مطالبے کو لے کر بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اجتماع کیا۔
-
یوکرین میں نامہ نگاروں اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱یوکرین کی حکومت نے مخالف جماعتوں اور بیشتر ذرائع ابلاغ کی سرگرمیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
-
یوکرین، ملکی آئین میں تبدیلی کے لئے تیار
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴اسلوانیہ کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اپنا آئین تبدیل کرنے اور نیٹو میں شامل ہونے کی درخواست واپس لینے کے لئے تیار ہے ۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کی تضاد بیانی
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تضاد بیانی سے کام لیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ویانا مذاکرات میں کسی سمجھوتے کے حصول کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔
-
ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے بارے میں مغرب کے دعوے پر روس کا ردعمل
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷روس نے جنگ یوکرین میں ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے بارے میں مغرب کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے وجود کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں ہی ایٹم بم کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
ویانا مذاکرات حساس اور آخری مرحلے میں داخل : یورپی یونین
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲یورپی کمیشن کی ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات حساس مرحلے میں پہونچ گیا ہے۔
-
یوکرین کی غیر جانبداری کے اعلان کے لئے زیلنسکی کی آمادگی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس کے ساتھ اپنے ملک کی مفاہمت کے طور پر روس اور یورپ کے مسئلے میں غیر جانبداری کے اعلان کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے اس سلسلے میں کسی تیسرے فریق کی سہولت کاری سے سمجھوتے کی ضمانت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپ کو ایرانی قوم کے مفادات کا خیال رکھنا ہو گا
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹ایرانی پارلمینٹ کے خارجہ پالیسی و قومی سلامتی کمیشن کے نائـب سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ایران اپنی ریڈ لائنوں سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور یورپ کو ایرانی قوم کے مفادات کا خیال رکھنا ہو گا۔
-
جوبائیڈن نے پوتین سے متعلق اپنے بیان سے پسپائی اختیار کرلی
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے روس کے معاملات میں کھل کر مداخلت پسندانہ بیان دیا ہے۔ اس درمیان روس نے جوبائیڈن کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو روس کے معاملات میں اس طرح سے مداخلت کا حق نہیں پہنچتا اور ہم اس کی اجازت بھی نہیں دیں گے۔
-
یوکرین کے شہر ازیوم پر روس کا کنٹرول
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ خارکیف کے علاقے میں واقع شہر ازیوم پر روسی فوج کا کنٹرول ہو گیا ہے اس درمیان ماسکو نے نیٹو کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس جنگ میں مداخلت کرنے کےسے باز رہے