-
یوکرین یورپی یونین میں شامل، یوکرینی صدر روسی صدر سے مذاکرات کو تیار
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷یورپی یونین میں شمولیت کے لئے یوکرین کی درخواست کو تسلیم کر لیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب یوکرینی صدر نے روسی صدر کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
اگر یورپ حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے تو باقیماندہ مسائل قابل حل ہیں: ایران
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ عالمی طاقتوں کے درمیان ویانا مذاکرات کے باقی ماندہ مسائل قابل حل ہیں اور ان پر اتفاق کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ مغربی فریق حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے۔
-
روس کے بینکوں پر سوئفٹ مالیاتی نظام کے دروازے بند کر دئے گئے
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴یوکرین کے خلاف روس کی عسکری کاروائی پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان متعدد یورپی و مغربی ممالک نے روسی بینکوں کے خلاف ایک سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یوکرین کے کئی شہروں پر روسی فوج کا کنٹرول، کی ایف کے سلسلے میں متضاد خبریں
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳یوکرین کے متعدد شہروں کو روسی فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے تاہم دارالحکومت کی ایف کے حوالے سے بعض ذرائع نے شدید جنگ کی خبر دی ہے جبکہ بعض نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ شہر بھی روسی فوجیوں کے کنٹرول میں آگیا ہے۔
-
ویانا میں ایران اور چین کے مذاکرات کاروں کی ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور چین کے نمائندے کے درمیان پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقات ہوئی۔
-
افغانستان کے حالات کے بارے میں طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کے درمیان گفتگو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶قطر میں طالبان کے وفد نے یورپی یونین کے نمائندوں سے انسانی حقوق، صحت اور تعلیم سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
-
ایران کی جدیدترین تجاویز مذاکرات کی میز پر، یورپ، چین اور روس کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸ایران کی تجاویز کا جائزہ لینے کے لئے ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور پانچویں روز بھی جاری رہا اور اس سلسلے میں مختلف فریقوں نے پس میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور جاری، انریک مورا سے علی باقری کی ملاقات
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵مختصر وقفے کے بعد ایران اور ویانا مذاکرات کے دیگر فریقوں کے درمیان آٹھویں دور کی گفتگو کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
جب ٹرک ڈرائیورں کا مظاہرہ کنٹرول سے باہر ہو گیا+ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶کینیڈا کے ٹرک اور ٹریلر ڈارائیوروں نے کورونا لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ویانا مذاکرات میں مثبت تبدیلیاں ضرور ہیں، مگر مطالبات پورے نہیں ہو رہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ویانا مذاکرات میں کچھ مثبت تبدیلیاں تو نظر آ رہی ہیں، لیکن اس سے ہمارے مطالبات پورے نہیں ہو رہے ہیں۔