-
فرانسیسی صدر کے بیان پر یورپی یونین کا ردعمل
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱یورپی یونین نے ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں سعودی عرب کی مشارکت سے متعلق بیان کو فرانسیسی صدر کی ذاتی رائے قرار دے دیا۔
-
جوہری معاہدے کی پابندی میں یورپ کو شکست ہوئی: جوزپ بورل
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران ایران اور یورپی کمپنیوں کے مابین قانونی تجارت کی یورپی یونین حمایت نہ کر سکی۔
-
ایران تسلیم نہیں ہوگا، امریکہ معاہدے میں واپس آئے
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳یورپی یونین کے خارجہ امور کی سابق سیکریٹری کیٹرین ایشٹن اور امریکہ کے سابق وزیر دفاع چاک ہیگل نے مشترکہ طور پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں واشنگٹن سے جامع ایٹمی معاہدے میں واپس پلٹنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کا یورپی ملکوں کوسخت انتباه
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایران میں یورینیئم کی مٹیلک افزودگی پر یورپی ٹرائیکا کی تشویش کا جواب
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
عرب اسرائیل تعلقات کا شاخسانہ، غیر قانونی صیہونی آبادکاری میں اضافہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵خود ساختہ اسرائیلی ریاست نے غرب اردن کے علاقے میں مزید مکانات کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
-
برطانیہ میں داخل ہونے کے لئےکورونا ٹیسٹ لازم الاجرا
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے تمام گزرگاہوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
مائک پومپیو کو جاتے جاتے لگا دھچکا
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱یورپی یونین کے سرکردہ رہنماؤں نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو سے شیڈول ملاقاتیں کرنے سے انکار کر دیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے کرده قانون کے نفاذ پر زور
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کی معاہدے میں واپسی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط ہے: ولایتی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی ایران کے خلاف تمام ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی سے مشروط ہے۔