-
امریکہ نے یورپ سے طیاروں کے کل پرزوں کی درامدات پر ٹیکس بڑھایا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ آج سے فرانس اور جرمنی سے طیاروں کے کل پرزوں کی درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی بڑھا دی جائے گی۔
-
یورپ کا غیرملکی تارکین وطن کے سلسلہ میں غیر ذمہ دارانہ رویہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱ یورپی سرحدی فورس تارکین وطن کی زندگیوں کو خطرات میں ڈال رہی ہے۔
-
اردوغان کو یورپ کے ساتھ تعلقات میں ایک نئے دور کی امید
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲اردوغان نے ترکی کے مستقبل کو یورپ میں تلاش کرنا شروع کر دیا ہے
-
پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں معائنہ کاروں کو نکال دیا جائے گا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران یورینیم کی بیس فیصد سے زائد افزودگی پرقادرہے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے پابند ہیں، یورپ اپنے فرائض پر عمل کرے: ایران
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱ایران کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی و خارجہ امور کے سربراہ مجتبی ذوالنوری نے، یورپ کو اپنے وعدوں کی پابندی پر مجبور کرنے کی غرض سے پابندیوں کے خاتمے کے اسٹریٹیجک قانوں پر عملدر آمد کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایران میں 20 فیصد تک یورنیم کی افزودگی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ کی منظوری سے 20 فیصد تک یورنیم کی افزودگی کے عمل کا آغاز کیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کی راہیں جدا ہو گئیں
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲برطانیہ 2021 میں یورپی یونین سے علیحدہ ہو گیا۔
-
یورپی یونین سے علیحدگی کے سمجھوتے کی برطانوی پارلیمنٹ سے منظوری
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸برطانیہ کی پارلیمنٹ نے بریگزٹ پر عمل درآمد کے بعد یورپی یونین سے تعلقات کے بارے میں لندن اور برسلز کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی واضح اکثریت سے منظوری دے دی۔
-
یورپ میں سردی سے ٹھٹر رہے ہیں تارکین وطن
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰یورپی ملک بوسنیا میں اس دنوں غیر ملکی تارکین وطن کا معاملہ ایک بحران کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔