-
یورپی ممالک سے لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کی اپیل
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵یورپی یونین نے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاؤن کے خاتمے میں عجلت سے کام نہ لیں۔
-
یورپ میں کورونا، ای سی ڈی سی کی تشویش ناک رپورٹ
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱یورپ میں بیماریوں کی روک تھام اور کنٹرول کرنے والے سینٹر ای سی ڈی سی نے رپورٹ دی ہے کہ یورپی ملکوں میں بہت بڑی تعداد میں لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکےہیں۔
-
کورونا کی زد میں امریکا، کیا چین کے لئے سپر پاور بننے کا راستہ ہموار ہو گیا؟ (دوسرا حصہ)
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳چین کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ ووہان میں یہ وائرس اکتوبر میں وہاں ہونے والے ملٹری گمیز میں شرکت کے لئے پہنچے امریکی فوجیوں کے ذریعے پھیلا۔ اب اس الزام پر بہت سے لوگوں کو یقین ہونے لگا ہے۔
-
ایران پر لگی پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی یونین
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کورونا وائرس کے بحران کے دور میں ایک بار پھر انسان دوستانہ بنیادوں پر پابندیاں اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے لئے عالمی جوہری توانائی کے ادارے کی طبی امداد
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱عالمی جوہری توانائی کا ادارہ بہت جلد ایران کو کورونا وائرس فیسٹ ٹسٹ ڈیواسز بھیجے گا۔
-
یورپ نے ایران کو درپیش مالی مسائل کو دور کرنے کی حمایت کی
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین، کورونا سے مقابلے اور بارے میں ایران کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کے راستے میں پیش آنے والی مالی رکاوٹوں کو دور کئے جانے کی حمایت کرتی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کے مریضوں میں وحشتناک اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں خوب پیر پسار چکا ہے کورونا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۸کورونا وائرس کے تعلق سے ٹرمپ حکومت کی کارکردگی پر بھی تنقیدوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔اُدھر چین کے بعد کورونا کا شکار ممالک میں یورپی ممالک کا نام سر فہرست دکھائی دے رہا ہے۔
-
یورپ میں بے قابو ہے کورونائی دیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷یورپ میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور ہلاکتوں میں مسلسل اضافے کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
دنیا کے 165 ممالک کورونا کا شکار، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے یورپ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن ،سرحدوں اور عوامی مقامات کی بندش اور سماجی و عوامی سرگرمیوں پر پابندیوں کے باعث کروڑوں افراد گھروں میں محصور ہیں۔