-
یورپ ایران مخالف غیر قانونی پابندیوں کو نظرانداز کرے: جواد ظریف
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱ایران اور کروشیا کے وزرائے خارجہ نے ایران اور دنیا میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ٹرمپ کچھ کہتے ہیں، امریکی اسپتال کچھ اور، بحران بن چکا ہے کورونا!
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴امریکا اور یورپ میں کورونا کے بحران نے شدت اختیار کر لی ہے اور اسپتالوں میں میڈیل آلات اور اسٹاف کی کمی محسوس کی جانے لگی ہے۔
-
کورونا نے یورپ اور امریکہ کے درمیان رفت و آمد پر پابندی لگائی
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶امریکی صدر ٹرمپ نے ٹرمپ نے یورپی ملکوں کے مسافروں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے امریکی شہریوں کو بھی یورپ جانے سے روک دیا ہے ۔
-
رکنیت کے معاملے پر ترکی کا یورپی یونین کو سخت انتباہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کے معاملے میں وقت کو طول دینے کا دور گزر چکا ہے۔
-
کورونا نے اٹلی کو قرنطینہ کیا، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹اٹلی کے وزیر اعظم نے آج صبح کہا کہ کورونا وائرس نے پورے اٹلی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
فرانس میں مسجد پرحملہ، نمازی زخمی
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴فرانسیسی ذرائع نے دار الحکومت پیرس میں ایک مسجد پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
اٹلی، کورونا اب تک 366 جانیں لے چکا ہے
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶اٹلی میں اب تک کورونا وائرس کے سبب مجموعی طور پر 366 اموات ہو چکی ہیں۔
-
اٹلی, ڈیڑھ کروڑ افراد قرنطینہ کردئے گئے
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲حکومت اٹلی نے کورونا وائرس کے تیز پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے ملک کے تمام شمالی شہروں کو قرنطینہ قرار دے دیا ہے۔
-
پھیلتا ہی جا رہا ہے کورونا وائرس کا جال
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴یورپی ممالک کے درمیان اٹلی ایسا ملک ہے جو اب تک کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
-
سات سو سے زائد کورونا بیمار، شفایاب ہوکر گھر لوٹے: ایران
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵عالمی ادارہ صحت کے وفد نے ایران میں کورونا مریضوں کے علاج نیز خدمات کی فراہمی اور کورونا وائرس پر قابو پانے کی غرض سے انجام پانے والے اقدامات کو قابل تعریف بتایا ہے۔