-
ایران کے کورونا کنٹرول اقدامات سے عالمی ادارۂ صحت مطمئن
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷عالمی ادارہ صحت کی ایک ٹیم نے چینی ماہرین کے ہمراہ تہران میں قائم ڈاکٹر مسیح دانشوری ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج نیز خدمات کی فراہمی اور کورونا وائرس پر قابو پانے کی غرض سے انجام پانے والے اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کی گفتگو
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے کورونا وائرس کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
یورپی حکام میں کورونا وائرس کی دہشت ۔ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰جرمنی کے وزیر داخلہ ہارسٹ سیہوفر نے کورونا وائرس کے پیش نظر ملک کی جانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا جو جلسے میں حاضر افراد کے قہقہوں کا سبب بنا۔
-
سینچری ڈیل نسل پرستانہ ہے : یورپی یونین
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰سینچری ڈیل کے خلاف جہاں فلسطین اور دوسرے ممالک میں احتجاج ہو رہا ہے وہیں یورپی یونین نے بھی اس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
یورپی یونین صرف باتیں کرتی ہے : ڈاکٹر علی لاریجانی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ یورپی یونین گزشتہ ایک سال سے جوہری معاہدے پر عملی اقدامات کے بجائےصرف باتیں کر رہی ہے۔
-
یورپی یونین جوہری معاہدے پر صرف بات کرتی ہے: علی لاریجانی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران کے دورے پر آئے ہوئے آسٹریا کے وزیر خارجہ الگزیندر شالنبرگ کے ساتھ کل رات ہونے والی ملاقات میں جوہری معاہدے سے متعلق یورپی ممالک کے موقف پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین نے گزشتہ ایک سال کے دوران جوہری معاہدے پر عملی اقدامات کے بجائے صرف بات کی ہے۔
-
جوہری معاہدے پر عمل میں یورپی یونین کی ناکامی پر حسن روحانی کی نکتہ چینی
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کے بعد یورپی یونین اپنے کیے گئے وعدوں سے متعلق کوئی موثر اقدام نہ کرسکی۔
-
یورپی یونین کے مفاد پرستانہ کردار پر علی لاریجانی کی کڑی نکتہ چینی
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی بدعہدی کے سامنے یورپی یونین کے کمروز موقف پر تنقید کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک خطے کے مسائل کے حل کیلئے تعاون پر تیار ہے۔
-
جوہری معاہدے سے متعلق ایرانی وعدوں میں کمی معاہدے کا حصہ : حسن روحانی
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱ایران کے صدر نےکہا ہے کہ اگر یورپ اپنے کیے گئے وعدوں پر مکمل عمل در آمد کرے تو ایران جوہری وعدوں میں کمی لانے سے پہلے کی صورتحال پر واپس آئے گا۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کا پہلا دورۂ تہران اور دوطرفہ توقعات
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل،اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار تہران کے دورے پر ہیں-