-
امریکہ نے روس کے خلاف سائبر جنگ شروع کردی، جنرل پاول کا اعتراف
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴امریکہ نے روس کے خلاف سائبر جنگ شروع کرنے کا کھلم کھلا اعتراف کیا ہے۔
-
یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی پر انٹرپول کی تشویش
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سربراہ نے یوکرین کو ہلکے و بھاری ہتھیار فراہم کئے جانے کے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہتھیار یورپ میں تباہ کاروں کے ہاتھوں میں پہنچ سکتے ہیں۔
-
ایران کا امریکہ اور تین یورپی ملکوں کوسخت انتباہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تین یورپی ملکوں اور امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یا سفارت کاری کے راستے کو آگے بڑھائیں اور یا پھر مخالف سمت میں آگے بڑھیں اور یہ کہ ایران دونوں راستوں کے لئے تیار ہے۔
-
یورو ریجن کا اقتصادی اور معاشی بحران
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ و امریکہ کے لئے متعدد اسرائیلی پروازوں کی منسوخی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱اسرائیل کی ایل آل ایر لائنز نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یورپ و امریکہ کے لئے اپنی کئی پروازوں کی منسوخی کا اعلان کیا ہے۔
-
روس سے تیل کی درآمد پر یورپی یونین کی پابندی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس کی جانب سے یوکرینی نیونازیوں کی حمایت قابل افسوس ہے : روس
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶روس کے وزیرخارجہ نے فرانس کی جانب سے یوکرینی نیو نازیوں کی حمایت کو افسوسناک قرار دیا ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ مغرب ، ماسکو کو مکمل شکست سے دوچار کرنا چاہتا ہے
-
یوکرین جنگ کے نتیجے میں خوراک کے بحران کی بابت انتباه
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی ممالک یونین میں یوکرین کی رکنیت کے مخالف
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲یورپی یونین میں شمولیت کی یوکرین کی متعدد درخواستوں اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے ظاہری حمایت کے باوجود بعض یورپی ممالک اس معاملے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
-
یورپی یونین کی فوج کی تشکیل پر زور
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ