-
یوکرین کی صورتحال، عرب ممالک کیلئے درس عبرت ہے: حزب الله
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱حزب الله کے رہنما نے یوکرین کی صورتحال کو امریکہ کے حامیوں اور اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے والے عرب ممالک کیلئے عبرت کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے حوالے سے کوئی الٹی میٹم قبول نہیں: ایران
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران ویانا مذاکرات کے حوالے سے کسی بھی الٹی میٹم کو قبول نہیں کرے گا۔
-
اگر یورپ حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے تو باقیماندہ مسائل قابل حل ہیں: ایران
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ عالمی طاقتوں کے درمیان ویانا مذاکرات کے باقی ماندہ مسائل قابل حل ہیں اور ان پر اتفاق کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ مغربی فریق حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے۔
-
روس کے بینکوں پر سوئفٹ مالیاتی نظام کے دروازے بند کر دئے گئے
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴یوکرین کے خلاف روس کی عسکری کاروائی پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان متعدد یورپی و مغربی ممالک نے روسی بینکوں کے خلاف ایک سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یوکرین کے کئی شہروں پر روسی فوج کا کنٹرول، کی ایف کے سلسلے میں متضاد خبریں
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳یوکرین کے متعدد شہروں کو روسی فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے تاہم دارالحکومت کی ایف کے حوالے سے بعض ذرائع نے شدید جنگ کی خبر دی ہے جبکہ بعض نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ شہر بھی روسی فوجیوں کے کنٹرول میں آگیا ہے۔
-
دنیا میں جنگ کی آگ بھڑکانا امریکہ و یورپ کی پالیسی کا حصہ ہے: پاکستانی صدر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲پاکستان کے صدر عارف علوی نے مشرق وسطی اور ایشیا میں جنگ بھڑکانے کی امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکہ کا یوٹرن ، واشنگٹن ماسکو کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنے گا
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰امریکہ اور برطانیہ نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد ماسکو کے خلاف سخت پابندیاں عائد کردیں۔
-
یوکرین کو اکیلا چھوڑ دیا گیا: یوکرین کے صدر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ نیٹو رکن بنانے کی گارنٹی دینے والے خوف زدہ ہیں ۔
-
ویانا مذاکرات، مزید صلاح و مشورے کے لئے وفود اپنے اپنے ملکوں کو روانہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
مشرقی یوکرین کے بارے میں روس کے اقدام پر امریکہ اور اسکے اتحادی چراغ پا ہو اٹھے
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں واقع دونیسک اور لوہانسک نامی علاقوں کو سرکاری طور پر آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کئے جانے کے فرمان کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں کی جانب سے مختلف طرح کے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ امریکا نے روس کے خلاف سخت کارروائی کی بھی دھمکی دے ڈالی ہے۔