-
ایران نے مذاکرات کا مقصد بیان کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مقصد پابندیوں کا خاتمہ اور اس بات کی ضمانت حاصل کرنا ہے کہ امریکہ آئندہ ایٹمی معاہدے اور اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
-
بحر اسود میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں پوٹن کا انتباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلی فونی گفتگو میں بلیک سی میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات پر انتباہ دیا ہے۔
-
فلسطین کے حامیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس کے کارکنوں نے نیوجرسی کی اسٹاکٹن یونیورسٹی میں صہیونی فوجی افسران کو لیکچر دینے نہیں دیا۔
-
مذاکرات میں ایرانی مفادات کےحصول پر زور
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے سب کا ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنا ضروری، ایران کے وزیر خارجہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پیشرفت کے لئے تمام فریقوں کو ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب نائب وزیرخارجہ علی باقری کنی برطانوی عہدیداروں سے مذاکرات کے لئے لندن پہنچ گئے ہیں۔
-
ڈاکومینٹری - ہم یہاں رہتے ہیں
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۹نشرہونے کی تاریخ 10/ 11/ 2021
-
روس کا امریکی فوجی نقل و حرکت کی بابت سخت انتباہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال کرنے سے باز رہے۔
-
ویانا مذاکرات میں تجارتی تعلقات کی بحالی یقینی بنائی جائے: ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کے ساتھ یورپ کے تجارتی تعلقات کی بحالی کو پوری طرح یقینی بنایا جائے۔
-
عالمی برادری سے طالبان کا مطالبہ، ملکی اثاثے جلد از جلد آزاد کئے جائیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی غربت و بے روزگاری کے پیش نظر بیرون ملک افغانستان کے اسٹیٹ بینک کے اثاثے آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی وزیر اعظم اور یورپی یونین کے نمائندے کی ملاقات
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری جوزب بورل نے برسلز میں ملاقات و گفتگو کی جس میں علاقائی مسائل من جملہ مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔