-
غیر ملکی سفرا سے ایران کے وزیر خارجہ کا خطاب
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تہران میں دوسرے ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں ایٹمی معاہدے کی معطلی کا ذمہ دار امریکیوں کو قرار دیا ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ افغانستان میں تمام اقوام اور قبائل کی مشارکت سے وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور خطے کے مسائل کے حل کے لئے علاقائی ملکوں کے درمیان بات چیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے مفادات کی تکمیل کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں: وزیر خارجہ ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ویانا مذاکرات میں ایران کے مفادات کی تکمیل ایک لازمی امر ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔
-
جب یورپی حقیقت برملا ہو گئی...! ۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸ایک ویڈیو جس نے کورونا کے حوالے سے یورپی اراکین پارلیمنٹ کی حقیقت آشکار کر دی۔
-
امریکہ اور برطانیہ میں کورونا کے مریضوں میں پھر اضافہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲دنیا بھر میں کورونا سے متاثرین کی تعداد اکیس کروڑ پچپن لاکھ بہتر سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ اس موذی وبا سے مرنے والوں کی تعداد چوالیس لاکھ نوے ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔
-
دہشتگردی اور انتہا پسندی، یورپ کی غلط پالیسیوں کا ساخسانہ ہے: شامی صدر
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲یورپ میں پائی جانے والی دہشتگردی اور انتہا پسندی خطے میں یورپ کی غلط پالیسیوں اور فیصلوں کا نتیجہ ہے، یہ بات شام کے صدر بشار اسد نے یورپ کے ایک پارلمانی وفد کے ساتھ ملاقات میں کہی۔
-
یورپ کو کورونا کی تیسری لہر کی آثار نمایاں
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷بر اعظم یورپ میں کورونا تیسری لہر کے آثار نمایاں ہونے کے بعد یورپی ملکوں کی تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
صدر ایران نے فرانسیسی صدر کو آئینہ دکھا دیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت مشترکہ مفادات اور باہمی احترام کی بنیاد پر فرانس کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خیر مقدم کرتی ہے۔
-
یورپی ملکوں کے بیانات قابل مذمت ہیں، ایران
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونی حکومت کے آئل ٹینکر پر حملے کے بارے میں یورپی یونین کےخارجہ پالیسی چیف کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ اور جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے اسے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینیوں کے پرامن مظاہرے
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹بحرینی مظاہرین نے ایک بار پھر پرامن احتجاج کر کے سیاسی قیدیوں کی بلا قید و شرط رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
مغرب اور امریکہ ناقابل اعتماد ہیں ، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ مغرب اور امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔