-
یورپ اور برطانیہ میں بڑھتا اسلاموفوبیا، مسلم برادری میں تشویش کا باعث
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷اقدار کی سیاست کی بجائے پاپولر نظریات پر سیاست قوموں کے اندرونی اتحاد میں دراڑیں پیدا کر رہی ہے، یہ بات یورپین یونین کے سابق رکن پارلیمنٹ نے کہی ہے۔
-
ویانا مذاکرات
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
یو ایس اور یو کے، دونوں ہی کووڈ ۱۹ کو قابو میں کرنے سے قاصر، سیاسی مفادات کی خاطر عوام کی جان کو داؤں پر لگایا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴امریکہ میں کورونا سے مرنے و الوں کی تعداد چھے لاکھ کے قریب جبکہ اس موذی وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد تین کروڑ اکتیس لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
-
ویانا مذاکرات کا چهوتا دورختم
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
اٹلی میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲اٹلی کے دارالحکومت روم شہر میں ہفتہ کی شام فلسطینیوں کی حمایت اورغاصب صہیونی حکومت کی حالیہ جارحیتوں اور غزہ پر وحشیانہ حملوں کے خلاف وسیع پیمانے پر ریلی نکالی گئی۔ اس کے علاوہ اس ملک کے دیگر شہروں میں بھی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔
-
امریکہ نے یورپی ہیکروں کا مطالبہ پورا کردیا
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲امریکہ نے مشرقی علاقوں میں ایندھن کی سپلائی بحال کرنے کی غرض سے یورپی ہیکروں کو پانچ ملین ڈالر کی رقم ادا کی ہے۔
-
امریکی شہروں اور لندن میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰برطانیہ کے دارالحکومت لندن اور امریکی شہروں میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کیئے اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی۔
-
بیلا روس کے صدر کا پیشگی اقدام
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوف نے قتل کے خدشے کے پیش نظرصدارتی آرڈینس پر دستخط کردیئے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
روس نے یورپ کو اسی کی زبان میں دیا جواب ... یورپی کونسل، یورپی پارلیمنٹ اور یورپی کمیشن چراغ پا
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴یورپی کونسل، یورپی پارلیمنٹ اور یورپی کمیشن کے سربراہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں، روس کی جانب سے آٹھ یورپی عہدیداروں میں لگائی جانے والی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔