-
اصفہان کے میٹلک یورے نیم فیکٹری کی ڈیزائننگ سے متعلق سوالات کے جوابات پیش نہیں کئے گئے ہیں : خطیب زادہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اصفہان کے میٹلک یورے نیم کے کارخانے کی ڈیزائننگ کی اطلاعات کے سلسلے میں سوالات کے جوابات ابھی آئی اے ای اے کو پیش نہیں کئے گئے ہیں اور یہ اقدام لازمی تیاری اور مقدمات انجام دینے کے بعد قانون میں موجود معینہ مہلت کے اندر ہی انجام پا جائے گا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے کرده قانون کے نفاذ پر زور
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
۱۲۰ کلو گرام۲۰ فیصد افزودہ یورینیئم کا ہدف جلد ہی مکمل ہو جائے گا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵ایران نے اعلان کیا ہے کہ 8 ماہ سے کم عرصے میں 120 کلوگرام افزودہ یورینیئم کا ہدف پورا کرلیا جائے گا۔
-
ایران شکست خوردہ عناصر کے جعلی دباؤ کا اسیر نہیں ہوگا: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ ایک ذمہ دار ملک کی حیثیت سے اور آزادانہ طور پر فنی معاملات کی تحقیقات کے دائرے میں یوکرینی طیارے کو پیش آنے والے سانحے کے سلسلے میں جواب دہ ہے اور شکست خوردہ عناصر کے جعلی دباؤ اور سیاست بازی کا شکار نہیں ہوگا۔
-
جانے کے دن آگئے، مگر عقل نہیں آئی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵اپنے آخری دن گن رہے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے ایک بار پھر جاتے جاتے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور تمام بین الاقوامی ضابطوں اور جامع ایٹمی معاہدے کے برخلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو یورینیم کی افزودگی کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں معائنہ کاروں کو نکال دیا جائے گا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران یورینیم کی بیس فیصد سے زائد افزودگی پرقادرہے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
پابندیاں ختم ہو جائیں تو ایران گزشتہ صورتحال پر پلٹ سکتا ہے: عراقچی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران یورینیئم کی بیس فیصد افزودگی روک دے گا۔
-
یورینیوم کی بیس فیصد افزودگی کا عمل بحال - خصوصی رپورٹ
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران بڑی آسانی سے یورینیم کی نوے فیصد افزودگي کر سکتا ہے
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲ایران کے ایٹمی توانائي کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری پیشرفت اس حد تک ہے کہ ہم بآسانی نوے فیصد تک یورینیم کو افزودہ کر سکتے ہیں۔