-
امریکی طلبہ کی سرکوبی اور پولیس کارروائی کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی کی طلبہ کونسل نے مظاہرین کی آواز دبانے کے لئے حکومت کے جارحانہ اقدامات پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے ہمارے ساتھ خیانت اور دھوکا کیا ہے۔
-
امریکہ کی کھلی پول، چین سے قرض لےکر یوکرین کو دیتا ہے
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ ہم چین سے قرضہ لے کر یوکرین کو دیتے ہیں۔
-
روسی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری، ایک اور شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰ایسے میں جبکہ ماسکو نے دونتسک کے ایک اور علاقے پر قبضہ کرلیا ہے، یوکرینی فوج نے اپنے پچیس ہزار فوجی اسٹریٹجک شہر چاسیویار کے اطراف میں تعینات کردیئے ہيں۔
-
دھمکیوں، تشدد اور گرفتاریوں کے باوجود امریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے احتجاج کا دائرہ وسیع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸حالیہ دو ماہ کے دوران امریکی پولیس چالیس یونیورسٹیوں کے دو ہزار سے زائد طلبا کو حراست میں لے چکی ہے۔
-
امریکی صدارتی انتخابات کے آزاد امیدوار کی جو بائیڈن سے عجیب و غریب درخواست
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے لیے آزاد امیدوار نے امریکی صدر جو بائیڈن سے کہا کہ وہ انتخابات میں ٹرمپ کو شکست دینے کے لیے مقابلے سے دستبردار ہو جائیں۔
-
امریکی طلبا ڈٹ گئے، موسم گرما کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲امریکی اور یورپی حکام امریکہ اور یورپی ممالک کے طلباء و طالبات کی جانب سے اسرائیل مخالف شروع کی جانے والی تحریک سے سخت تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
نیویارک میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا، جانئے کتنے ہزار مظاہرے ہوئے
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ اور غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں پر عالمی عدالت کا ردعمل
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے عدالت یا اس کے عملے کو دی جانے والی دھمکیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے جرم قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بند کئے جانے کا مطالبہ
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴سینتیس عوامی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے برلن حکومت کی سیاسی و فوجی حمایت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے جرمنی کی جانب سے اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی یونیورسٹیوں میں جشن کا ماحول
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲امریکہ کی دو یونیورسٹیاں، احتجاج کرنے والے طلبہ کے مطالبات قبول کرنے کو تیار ہوگئی ہیں۔