-
عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ایران کی فتح ہے: صدر روحانی
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے حالیہ فیصلے کو ایرانی قوم کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
تشدد اور ہتھکڑی، 9 سالہ امریکی بچی کا مقدر بن گیا+ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰امریکی پولیس نے ایک بار پھر اپنے وحشی پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 سالہ بچی کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کر لیا۔
-
عراق، امریکی فوجی کارواں پر پھر حملہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مرکز عراق میں امریکا کے ایک فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔
-
داعش کی حمایت پر امریکہ کو عراق کا سخت انتباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین میں داعش دہشت گرد گروہ کی حمایت کرنے پر امریکہ کو سخت متنبہ کیا ہے۔
-
امریکی پولیس کا وحشیانہ چہرا+ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳امریکا میں ایک اور سیاہ فام لڑکی پولیس کے وحشی پن کا شکار ہوگئی۔
-
ایران پر الزام تراشیوں کے ساتھ پینٹاگون ترجمان نے اپنا کام شروع کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰امریکی وزارت جنگ کے نئے ترجمان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کا آغاز ایران کے خلاف الزام تراشیوں سے کیا۔
-
بن سلمان کے خلاف بغاوت کی تیاری کر رہی ہے سی آئی اے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اگر سعودی ولیعہد کے مخالفین شہزادے، محمد بن سلمان کے قتل یا ان کے خلاف بغاوت کا منصوبہ پیش کرتے ہیں تو امریکی حکام کم از کم ان کی بات تو سنیں گے ہی۔
-
شام میں امریکی حکمت عملی ناکام ہوگئی، سابق امریکی سفیر
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱شام میں امریکا کے سابق سفیر کا کہنا ہے کہ شام میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے۔
-
امریکا، دہشت گردی کی ماں ہے: یمن
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸یمن کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا، دہشت گردی کی ماں ہے۔
-
عالمی یوم یمن کے موقع پر پورا یمن سراپا احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱عالمی یوم یمن کے موقع پر یمن کے پندرہ صوبوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مظالم اور جارحیتوں کی مذمت کی۔