-
اس بار اپنے ہی عوام کے خلاف استعمال ہو رہی ہے امریکی فوج ۔ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ملک میں نسل پرستی، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف جاری مظاہروں کو کچلنے کے لئے شہروں میں فوج تعینات کی۔
-
سرکوبی کے لئے نامعلوم فورس استعمال کر رہی ہے ٹرمپ انتظامیہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲حکومت واشنگٹن امریکی عوام کے مظاہروں کی سرکوبی کے لئے ایسے پولیس اہلکاروں کو استعمال کررہی ہے جن کی کوئی شناخت نہیں ہے۔
-
امریکی نسل پرستی اور تشدد کی عالمی سطح پر ہو رہی ہے مذمت
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳امریکہ میں غیر سفید فام بالخصوص افریقی نژاد امریکی شہریوں کے ساتھ ریاستی دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی کی اقوام متحدہ اور یورپ نے بھی مذمت کی ہے۔
-
امریکی پولیس کے تشدد کا ایک اور نمونہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰امریکا دوسرے ممالک میں تو انسانی حقوق کی پاسداری کے بڑے بڑے دعوے کرتا ہے لیکن اپنے عوام پر ہونے والے مظالم پر پوری طرح خاموش رہتا ہے۔
-
عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ چلایا جائے: ایران کا مطالبہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ بنیادی انسانی حقوق کا علمبردار نہیں بلکہ انسانی حقوق کا اصل مجرم ہے اور عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کے خلاف مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔
-
ٹرمپ نے مظاہروں کو داخلی دہشت گردی قرار دیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴امریکا میں، پولیس اور سیکورٹی دستوں کی جانب سے مظاہرین کی وحشیانہ سرکوبی میں شدت کے ساتھ ہی نسل پرستی، انسانی حقوق کی پامالی اورعوام کے ساتھ ریاستی دہشت گردی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں شدت اور وسعت آ گئی ہے۔
-
امریکہ، اسرائیل کے جنگی جرائم برملا نہیں ہونے دینا چاہتا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ وہ عالمی فوجداری عدالت کو اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
امریکی عوام کو ریاستی دہشت گرد کا سامنا ہے: ایرانی پارلیمنٹ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کو ایران کا کرارا جواب
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹلانٹک کونسل کی ممبر کے حالیہ بیان کے رد عمل میں کہا کہ امریکہ دوسروں کو وعظ و نصیحت کرنے کے بجائے اپنے ملک کے حالات پر توجہ دے ۔
-
امریکی امپریالزم کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آواز آنے لگی ہے: ایرانی فوج
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹ایرانی فوج کے ترجمان نے امریکا میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات کو امریکا کی کھوکھلی طاقت کے زوال کی واضح علامت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی امپریالزم کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آواز سنائی دینے لگی ہے۔