Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰ Asia/Tehran

امریکا دوسرے ممالک میں تو انسانی حقوق کی پاسداری کے بڑے بڑے دعوے کرتا ہے لیکن اپنے عوام پر ہونے والے مظالم پر پوری طرح خاموش رہتا ہے۔

امریکا میں آئے دن سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کی دہشت گردی، تشدد اور مظالم کے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں۔

خاص بات تو یہ ہے نام نہاد آزاد میڈیا بھی اس حوالے سے خاموش نظر آتا ہے۔

دوسرے ممالک میں کوئی چھوٹا سا واقعہ پیش آ جاتا ہے تو انسانی حقوق کے علمبردار یہ مغربی ممالک کتنی باتیں کرتے ہیں اور کتنے دعوے کرتے ہیں لیکن خود امریکا میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑ رہی ہیں لیکن یہ ممالک اور خود امریکا معنی خیز خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔

ٹیگس