SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگردی

  • فرانس میں قید بے گناہ ایرانی شہری رہا

    فرانس میں قید بے گناہ ایرانی شہری رہا

    Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱

    امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں فرانس میں گرفتار ایرانی شہری کو رہا کردیا گیا ہے۔

  • امریکہ نے کورونا کے بہانے افغانستان سے انخلا  روکا

    امریکہ نے کورونا کے بہانے افغانستان سے انخلا روکا

    Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶

    دہشت گرد امریکی فوج اور افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے منصوبے پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔

  • امریکی عوام، حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: حسن روحانی

    امریکی عوام، حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: حسن روحانی

    Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴

    ایران کے صدر نے امریکی عوام کے نام اپنے پیغام میں ایران کے خلاف امریکی پابندیاں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے متنبہ کیا کہ ہر وہ پالیسی جو ایران میں طبی نظام کو کمزور کرنے اور اسی طرح بحران سے نمٹنے کیلئے مالی وسائل کو محدود کرنے کا باعث بنے تمام ممالک کی جانب سے کورونا کا مقابلہ کرنے پر منفی اثرات مرتب کرے گی۔

  • دشمن اپنے مقاصد میں ناکام ہوگا: حسن نصراللہ

    دشمن اپنے مقاصد میں ناکام ہوگا: حسن نصراللہ

    Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ دشمن مزاحمتی محاذ پر عوام کے اعتماد کو سلب کرنا چاہتے ہیں۔

  • امریکی دہشتگردوں کی مدد سے لبنان میں قید صیہونی جاسوس فرار، فوجی عدالت کے سربراہ کا استعفیٰ

    امریکی دہشتگردوں کی مدد سے لبنان میں قید صیہونی جاسوس فرار، فوجی عدالت کے سربراہ کا استعفیٰ

    Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹

    امریکی طیارے سے ایک اسرائیلی جاسوس کے لبنان سے باہر فرار کرجانے کے بعد لبنان کی فوجی عدالت کے سربراہ نے استعفا دے دیا ہے۔ اس درمیان امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی جاسوس کو ان کے حکم سے لبنان سے فرار کرایا گیا ہے۔

  • ایران پر پابندیاں لگانے والے انسانیت کے قاتل ہیں!

    ایران پر پابندیاں لگانے والے انسانیت کے قاتل ہیں!

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹

    ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جو ممالک اس وقت ایران کے لئے دواؤں اور طبی وسائل کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہی نہیں کررہے ہیں بلکہ انسانیت کو قتل کر رہے ہیں۔

  • جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر دفاع

    جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر دفاع

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲

    ایران کے وزیر دفاع نے مستقبل کے چیلنجوں اور خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے، جدید ترین اور نت نئی ٹیکنالوجیوں تک رسائی کو ملک کی وزارت دفاع کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔

  • یمنی فوج نے صوبہ الجوف کو آزاد کرا لیا

    یمنی فوج نے صوبہ الجوف کو آزاد کرا لیا

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کی سرحدوں کے اندر درجنوں میزائل اور ڈرون حملوں کی خبر دیتے ہوئے صوبہ الجوف کی آزادی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔

  • امریکہ نے پانچ ایرانی سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کیں

    امریکہ نے پانچ ایرانی سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کیں

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف خود سرانہ پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مزید پانچ ایرانی سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

  • امریکہ کی طبی دہشتگردی کو سب مل کر لگام دیں: ظریف

    امریکہ کی طبی دہشتگردی کو سب مل کر لگام دیں: ظریف

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے عالمی برادری سے ان پابندیوں کو نظر انداز کرنے کی عالمی مہم میں حصہ لینے کی درخواست کی۔

Show More

خاص خبریں

  • بقائی : امریکا سے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں
    بقائی : امریکا سے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں
    ۵ hours ago
  • غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے
  • غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے
  • ملیشیائی میڈیا: مغرب نےایران کے اسٹریٹجک صبر کو غلط سمجھا
  • عالمی ادارہ صحت: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS