-
امریکہ کو علاقے سے نکلنا ہو گا: علمائے اسلام
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴اسلامی ممالک کے کئی علماء نے آج یمن میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر مغربی ایشیا میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے سے امریکہ کے فوری انخلا پر تاکید کی۔
-
شام میں روسی فوجیوں اور امریکی دہشتگردوں میں ٹھنی ۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶شام کے شہر حسکہ سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جہاں روسی اور امریکی کاروان قریب قریب جا رہے ہیں۔ اس درمیان ایک روسی بکتر بند گاڑی امریکی دہشتگردوں کی ایک بکتربند گاڑی سے الجھ پڑی۔
-
امریکہ کے خلاف عراقی عوام کی نو سو سے زائد شکایات
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸عراق کے تین صوبوں کے عوام نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم فوجی اتحاد کے خلاف نو سو سے زائد شکایت حکومت کو جمع کرا دی ہیں۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی : اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے دہشتگرد امریکی فوج کے ہاتھوں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں غیرملکی فوج کے حملے میں گیارہ عام شہریوں کی ہلاکت
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات میں غیرملکی فوج کے ڈرون طیارے کے حملے میں گیارہ افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
جنرل قاسم سلیمانی پر امریکی حملہ عالمی قوانین کے خلاف تھا: اقوام متحدہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام بین الاقوامی ضابطوں کے خلاف تھا۔
-
انتخابات میں حصہ لینا شرعی ، قومی اور انقلابی فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اکیس فروری کے پارلیمانی انتخابات دشمنوں کے بہت سے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے
-
ہم تیار ہیں، ونیزوئلا کی فوج کا امریکہ کو پیغام ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵ونیزوئلا نے دوہزار بیس میں اپنی پہلی فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہیں۔ وینیزوئلا کی مسلح افواج نے یہ مشقیں امریکہ کو خبردار کرنے کے لئے انجام دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان فوجی مشقوں میں بیس لاکھ سے زائد فوجیوں اور سرکاری ملازموں نے حصہ لیا ہے جن میں بہت سے سن رسیدہ افراد بھی موجود تھے۔ امریکہ ونزوئلا کو وقتا فوقتا فوجی حملے کی دھکی دیتا رہتا ہے مگر وہاں کے عوام میں موجود امریکی نفرت و بے زاری سبب بنی ہے کہ امریکہ براہ راست ونزوئلا کے ساتھ جنگ کا آغاز نہ کرے۔
-
عین الاسد چھاؤنی پر ایران کا حملہ ، امریکا کی طاقت کا توازن درہم برہم
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عراق میں عین الاسد امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے نے دنیا میں واشنگٹن کے اندازوں اور طاقت کے توازن کو دربرہم کردیا ہے۔
-
عام افغان شہریوں پر دہشتگرد امریکی فوج کے حملے
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸دہشت گرد امریکی فوجیوں کے فضائی حملوں میں عام افغان شہریوں کے ہونے والے جانی نقصان میں اضافے پر اہم افغان شخصیات ، ممبران پارلیمنٹ اور عوام نے سخت احتجاج کیا ہے