-
امریکی دہشتگردی کے نام سے کورس ایرانی نصاب میں شامل
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶امریکہ کی دہشتگردانہ پالیسی اور قتل و غارت گری کو اجاگر کرنے کے عنوان سے ایک کورس ایرانی نصاب میں شامل کیا جا رہا ہے۔
-
پینٹاگن کا تازہ اعتراف، ایرانی میزائلی حملے سے 34 فوجی نفسیاتی مریض ہوگئے
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵پینٹاگن کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے کی وجہ سے کم از کم 34 امریکی فوجی نفسیاتی مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
امریکی دہشتگردوں کے خلاف عراقی عوام کا تاریخی میلین مارچ ۔ ویڈیوز + تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ صدی کا دوسرا سب سے عظیم اور تاریخی مظاہرہ کر کے امریکہ اور اسکے دہشتگردوں سے اپنی نفرت و بیزاری کا بھرپور اعلان کیا۔ اس عظیم الشان مظاہرے کی کال صدر جماعت کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے دی تھی جسکی سبھی عراقی جماعتوں نے بھرپور حمایت کی۔
-
امریکا مخالف عراقی عوام کا ملین مارچ اپنے عروج پر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱عراق میں امریکہ کی غاصبانہ موجودگی کے خلاف ہونے والا ملین مارچ اس وقت اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
-
قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں امریکی وزیر خارجہ کا ہاتھ
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱امریکی وزیر خارجہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے لئے انجام پانے والے دہشتگردانہ حملے میں اپنے کردار کا اعتراف کیا ہے۔
-
پاکستانیوں نے شہید قاسم کی تصویر کےساتھ امریکی وزیر کا استقبال کیا ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے پاکستان پہونچنے پر پاکستانی عوام نے دسیوں ہزار کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور سید حسن نصر اللہ کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت اور ایران کی انتقامی کاروائی پرآپ کے تأثرات ؟!
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰اگر آپ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت یا انکی شہادت کے تعلق سے کوئی پیغام دینا چاہتے ہیں تو سحر اردو ویب سائٹ کے فراہم کردہ اس صفحے پر تحریر کر سکتے ہیں۔ساتھ ہی ایران کی جانب سے ہونے والی پہلی انتقامی کاروائی کے بارے میں بھی آپ ہمیں اپنے خیالات سے آگاہ کر سکتے ہیں۔
-
خطے میں بدامنی کا اصلی سبب امریکہ ہے : مقتدی صدر
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰عراق میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے خلاف اس ملک کے عوام کی نفرت و بیزاری میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
امریکا، گن کلچر کا شکار ہوا 18 سالہ کھلاڑی + ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷امریکا میں گن کلچر سے بہت زیادہ تباہی ہو رہی ہے۔
-
۲۰۲۰ کے اختتام تک امریکیوں کو ملک چھوڑ دینا ہوگا: عراقی دفاعی کمیشن
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱عراقی سرزمین رواں سال کے اختتام تک امریکہ کے باوردی دہشتگردوں سے پاک ہو جائے گی۔