SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگردی

  •  پارلیمنٹ امریکی فوج کو ملک سے باہر نکالنے کا قانون پاس کرے: سائرون

    پارلیمنٹ امریکی فوج کو ملک سے باہر نکالنے کا قانون پاس کرے: سائرون

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵

    عراقی پارلیمنٹ میں سائرون نامی دھڑے نے عراق سے امریکی فوج کو فوری طور پر نکالنے کا قانون پاس کرنے کا مطالبہ کیا ہے

  • امریکی تابوت میں آخری کیل + کارٹون

    امریکی تابوت میں آخری کیل + کارٹون

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶

    امریکا نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے اپنے لئے ہی قبر کھودی ہے۔

  • عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر عوامی مزاحمتی تنظیموں کا اصرار

    عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر عوامی مزاحمتی تنظیموں کا اصرار

    Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵

    عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیموں نے اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

  • جنگ نہیں چاہتے لیکن جارح کو منہ توڑ جواب دیں گے، رہبر انقلاب اسلامی

    جنگ نہیں چاہتے لیکن جارح کو منہ توڑ جواب دیں گے، رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر امریکی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

  • امریکی سفارتخانے میں عراقی نوجوانوں کے نعرے ۔ ویڈیو

    امریکی سفارتخانے میں عراقی نوجوانوں کے نعرے ۔ ویڈیو

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶

    عراقی نوجوانوں نے اپنے ملک میں امریکی دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) کو اپنے محاصرے میں لے کر ’’امریکہ سب سے بڑا شیطان ہے‘‘ کے نعرے لگائے۔ وہی نعرہ جو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) نے دنیا والوں کو دیا تھا۔

  • بغداد کے واقعات پر امریکی وزیر خارجہ کو تشویش

    بغداد کے واقعات پر امریکی وزیر خارجہ کو تشویش

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷

    امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف من گھڑت دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد کے واقعات ہمارے مفادات کے لیے خطرہ ہیں۔

  • الحشد الشعبی کے اہلکاروں کی شہادت پرعراق میں تین روزہ سوگ

    الحشد الشعبی کے اہلکاروں کی شہادت پرعراق میں تین روزہ سوگ

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸

    عراق کے وزیراعظم نے امریکی ہوائی حملے میں عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے اہلکاروں کی شہادت پر ملک میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔

  • شہید رضاکاروں کی عظیم الشان تشیع جنازہ + ویڈیو

    شہید رضاکاروں کی عظیم الشان تشیع جنازہ + ویڈیو

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۷

    عراقی رضاکار فورس کے شہید جوانوں کی تشیع جنازہ میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

  • امریکی سفارتخانے پر عراقی نوجوانوں کی چڑھائی ۔ ویڈیوز + تصاویر

    امریکی سفارتخانے پر عراقی نوجوانوں کی چڑھائی ۔ ویڈیوز + تصاویر

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷

    بغداد؛اتوار کی رات امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں کے جلوس جنازہ کے موقع پر ہزاروں عراقیوں نے امریکہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ اُدھر الحشد الشعبی کی حمایت میں کچھ عراقی نوجوان امریکی سفارتخانے پر جا پہونچے اور وہاں انہوں نے توڑ پوڑ بھی کی۔

  • دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کا انتقام لینا عراقی عوام کا حق ہے ، سپاہ پاسداران

    دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کا انتقام لینا عراقی عوام کا حق ہے ، سپاہ پاسداران

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جارحیت کا انتقام لینا عراقی عوام اور عراقی فورسز کا بنیادی حق ہے

Show More

خاص خبریں

  • امریکا و اسرائیل کی جنگ فقط خطے تک محدود نہیں، عالمی تجارت اور منڈیاں بھی متاثر، روسی وزیرخارجہ
    امریکا و اسرائیل کی جنگ فقط خطے تک محدود نہیں، عالمی تجارت اور منڈیاں بھی متاثر، روسی وزیرخارجہ
    ۱۴ minutes ago
  • صدرمملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے دل صیہونیوں کے ساتھ نہیں ہيں
  •  ایران جارحیت کے مکمل طور پر بند ہونے تک اپنا دفاع جاری رکھے گا
  • جنرل کرمی: ہر دھمکی اور جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا
  • اسرائیلی ذرائع: سائبر حملوں میں اضافہ ہوا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS