Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۷ Asia/Tehran

عراقی رضاکار فورس کے شہید جوانوں کی تشیع جنازہ میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

 امریکا کے دہشت گردانہ حملوں میں عراقی فورس الحشد الشعبی کے شہید ہونے والے جوانوں کی تعداد تیس ہوگئی ہے - خبروں میں کہا گیا ہے کہ بعض زخمیوں کی حالت نازک ہے جس کی وجہ سے شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے -

جہاں ایک جانب عراقی جوانوں نے بغداد میں امریکی سفارتخانے پر حملہ کر دیا اور توڑ پھوڑ کی اور دوسری طرف بڑی تعداد میں عراقی عوام نے شہیدوں کی تشیع جنازہ میں شرکت کرکے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔ 

ٹیگس