-
بغداد کے بین الاقوامی ایرپورٹ پر پروازیں بند ہونے کی خبر من گھڑت ہے: عراق
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹عراق کی وزارت ٹرانسپورٹ نے بغداد کے بین الاقوامی ایرپورٹ سے ڈومیسٹک اور انٹر نیشنل پروازیں بند ہونے کی خبر کی تردید کی ہے۔
-
سید حسن نصرالله کی شہادت کے باوجود ہم میدان میں موجود ہیں اور اس جنگ کے فاتح ہیں: حزب اللہ کے نائب سربراہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکہ صہیونی حکومت کی ھمہ جانبہ حمایت اور اس کی مدد کر رہا ہے۔
-
حسن نصراللہ پر حملوں میں استعمال ہونے والا گائیڈڈ بم امریکی ساختہ تھا: امریکی سینیٹر کا انکشاف
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی سفاکیت جاری ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 105 ہوگئی۔
-
لبنان میں امریکہ اور اسرائیل کی جنگ نامنظور: امریکی مظاہرین
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکی مظاہرین نے جنگ مخالف مظاہرے کئے اور لبنان پر اسرائیل کے حملے فورا بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک , متعدد زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۸امریکی ریاست الاباما میں متعدد حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
حزب اللہ کا اعلان، ہم کسی بھی حالات کے لئے تیار، اسرائیل اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکے گا
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ دہشتگرد صیہونی حکومت نے پیجر دھماکوں کے ذریعے پانچ ہزار لبنانیوں کو قتل کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں وہ ناکام رہی۔
-
ہمارے پاس جدید ہھتیاروں کا ذخیرہ ہے، ویسے ہتھیار بہت سے ملکوں کے پاس نہيں: سید عبدالملک الحوثی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۷یمنی انقلاب کے رہنما "سید عبدالملک الحوثی" نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی حمایت میں ہمارا موقف واضح، شفاف، مضبوط اور پائيدار ہے۔
-
بیروت پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے عین الاسد میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷عراقی سیکورٹی ذرائع نے، مغربی عراق کے صوبے الانبار میں امریکی دہشت گرد فوج کے عین الاسد اڈے میں دھماکے ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکا اور یورپی ممالک اپنے جرائم کی تاریخ اور کالے کرتوتوں کی لمبی فہرست پر نظر ڈالیں: ایران
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے ایران میں بلووں کی برسی پر امریکا اور بعض یورپی ملکوں کے مداخلت پسندانہ موقف پر کہا ہے کہ یہ ممالک اگر نہ بولیں تو خود ان کے حق میں بہتر ہے کیونکہ سننے والے ان پر کم ہنسیں گے۔