SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگردی

  • امریکہ کے

    امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

    Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایکس پیج پر اپنی پوسٹ میں طنزیہ انداز میں لکھا ہے کہ 47 سال کی پابندیوں اور جنگ کے بعد امریکہ کا "تخلیقی حل": آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟!

  • انداز جہاں: امریکی صیہونی سازشوں کا شکار لبنان

    انداز جہاں: امریکی صیہونی سازشوں کا شکار لبنان

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/08

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہُرمُز کی صورت حال معمول پر لانے کے لیے امریکہ کو اسلام آباد ایم او یو میں واپس آنا ہوگا۔

  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

    آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا ہے کہ عالمی معیشت کی اہم ترین آبی گزرگاہ، آبنائے ہُرمُز پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے اور یہ سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

    ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر ذمہ دارانہ ردعمل کا اظہار کریں۔

  • ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع

    ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲

    ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے اقتصادی ناکہ بندی میں شریک بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ "یقین رکھیں کہ ہمارے پاس صلاحیت ہے اور آپ اس کے نتائج دیکھیں گے۔"

  • ہیگسیٹھ نے پینٹاگون کو خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے: امریکی فضائیہ کے سابق سربراہ

    ہیگسیٹھ نے پینٹاگون کو خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے: امریکی فضائیہ کے سابق سربراہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۶

    امریکی فضائیہ کے سابق سربراہ فرینک کینڈل نے کہا ہے کہ امریکہ کے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیٹھ نے پینٹاگون کو خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے یہاں تک کہ اہم کمانڈر اپنی نوکری کے خوف سے اپنی رائے کا اظہار تک نہیں کرتے۔

  • ایران پر جنگ مسلط کرنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے: ایران

    ایران پر جنگ مسلط کرنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے: ایران

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵

    جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں انسانی حقوق کونسل کے 63 ویں اجلاس میں ایران کے نمائندہ دفتر کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے بانیوں کو ذمہ دار ٹھہرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

  • انداز جہاں: آبنائے ہرمز اور ایران کا موقف

    انداز جہاں: آبنائے ہرمز اور ایران کا موقف

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/07

  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

    صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹

    امریکی وزارت خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم  دینے کی موافقت کردی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    ۳ hours ago
  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

  • دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS