-
بلاول بھٹو زرداری نے شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲پاکستان کی اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آصف زرداری رہائی کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں داخل
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کے دل کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔
-
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸پاکستان میں سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور ہوگئی ہے۔
-
آصف علی زرداری کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۸پاکستان کے احتساب بیورو نے ملک کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، ان کی بہن فریال تالپور اور دیگران کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمی ریفرنس بھی دائر کردی ہے۔
-
آصف علی زرداری کو ریلیف دلانے کی کوششیں تیز
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین نے سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی علاج کے لئے ریلیف دلانے کی کوششیں تیز کردی ہیں ۔
-
شاہ محمود قریشی کا سابق صدر آصف علی زرداری کو انسانی بنیادوں پر ریلیف دینے کا عندیہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۸پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق صدر آصف علی زرداری کو انسانی بنیادوں پر ریلیف دینے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔
-
آصف علی زرداری طبی معائنے کیلئے اسپتال منتقل
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۵منی لانڈرنگ اور جعلی اکاونٹس کیس میں زیر حراست پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو طبی معائنہ کے لیے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔اور ان کے عدالتی ریمانڈ میں بھی توسیع کردی گئی ہے
-
آصف علی زرداری کی جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی
-
آصف علی زرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹پاکستان کی احتساب عدالت نے ملک کے سابق صدر آصف علی کو جیل سے اسپتال منتقل کیے جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
آصف زرداری کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸پاکستان میں سابق صدر آصف علی زردانی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چودہ دن کی توسیع کردی گئی ہے