-
یورپی یونین نے پورے یورپ کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: روس
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹روس نے یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے والے یورپی ملکوں کو اس کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
اٹلی میں بجلی کی قیمتوں میں 500 گنا اضافہ، ریسٹورانوں نے موم بتیاں جلانا شروع کر دیں
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷پورپ میں انرجی کا بحران شروع ہو چکا ہے، اٹلی میں بجلی کی قیمتیں 500فیصد بڑھا دی گئی ہیں اور مقامی ہوٹل اور ریسٹورانوں نے بجلی کی بجائے موم بتیاں جلانا شروع کر دی ہیں۔
-
یورپ کو گیس فراہم کرنے والی ایک اور سپلائی لائن روس نے بند کر دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳روسی کمپنی گیس پروم نے یورپ کو گیس کی برآمد روک دی ہے۔
-
آئی اے ای اے کو ایرانی وزیر خارجہ کی نصیحت
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدہ طے پا جانے کی توقع ہے: جوزپ بورل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے حتمی معاہدہ طے پا جائے گا۔
-
روس یورپی یونین کشیدگی
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کو امریکہ کا جواب موصول
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو امریکہ کا جواب موصول ہوگیا ہے اور ہم اس کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
-
انداز جہاں - یورپ کو ایران کا منطقی جواب
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳نشرہونے کی تاریخ 24/ 08/ 2022
-
ایران اور پورپ کے درمیان تجارتی حجم 2.5 بلین یورو سے تجاوز کر گیا
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایران اور یورپی یونین کے درمیان سال کے پہلے چھ ماہ میں تجاری حجم 2.59 بلین یورو سے بڑھ گیا۔
-
یورپ میں انرجی کا بحران، لوگ ایندھن کےلئے تین دن سے لائنوں میں (ویڈیو)
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱یورپ میں انرجی کے بحران میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں آسمان تک جا پہنچیں، سردیوں کےلئے ایندھن خریدنے کے لئے لوگ تین دن سے جنگل میں لائنوں میں کھڑے ہیں۔