-
انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی لہر
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ: 22-09-2025
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست؛ برازیل
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳برازیل نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی اور انسانیت مخالف جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست دائر کردی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی طرف سے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
غزہ میں شہدا کی تعداد 65280 سے تجاوز کرگئی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹غزہ کی پٹی پر جارح صیہونی حکومت کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد پینسٹھ ہزار دو سو تراسی ہوگئی ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان میں "آئی لو محمد " کمپین
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱نشر ہونے کی تاریخ: 21-09-2025
-
ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز نیویارک جا رہے ہیں۔
-
کیا نیپالی وزیر اعظم کی طرح نتن یاہو کو بھی تل ابیب چھوڑ کر بھاگنا پڑ سکتا ہے؟ سیکڑوں جنگ مخالفین کا اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر کی طرف مارچ+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق، غزہ میں جنگ مخالفین کی بڑی تعداد نے مقبوضہ بیت المقدس میں نتن یاہو کی رہائشگاہ کی جانب مارچ کیا۔
-
انداز جہاں:ایران کے خلاف سازشوں کا سلسلہ جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱نشر ہونے کی تاریخ: 20-09-2025
-
القسام بریگیڈ کا صیہونیوں کے لیے نیا پیغام : اپنے قیدیوں کو الوداع کہو
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے صہیونیوں پر زور دیا کہ وہ غزہ پر حملہ کرکے اپنے قیدیوں کو الوداع کہہ دیں۔
-
قطر: مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی معاہدہ قبول نہیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۵قطر کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی معاہدہ قبول نہیں کیا جائے گا۔