-
حزام الاسد: ہم دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں، ہم میدان جنگ میں نئے ہتھیار لے آئے ہیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳یمن کی تحریک انصار اللہ کے سییئر رہنما نے صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یسرائیل کاٹز کی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اُس کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں، ہم میدان جنگ میں نئے ہتھیار لے آئے ہیں اور اب جہنم، کاٹز کا منتظر ہے۔
-
صیہونی قیدیوں پر ٹرمپ کا بیان ، لواحقین میں تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں صیہونی جنگی قیدیوں کی ہلاکت کے بارے میں اپنی تضا بیانی سے قیدیوں کے لواحقین کا غم وغصہ بھڑکا دیا ہے اور رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ انھوں نے آج اس سلسلے میں مظاہرے کی کال دے دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، تازہ حملوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہید
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔
-
اگر مزاحمت نہ رہی تو صیہونی حکومت عرب ممالک کو نشانے بنائے گی؛ شیخ نعیم قاسم
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶حزب اللہ کے سربراہ نے امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ کے سامنے جھکنے سے انکار کرتے ہوئے خطے کے ممالک کو مل کر دشمن کا مقابلہ کرنے کی تجویز دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا اجتماع
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹امریکی شہر نیویارک میں دسیوں فلسطین کے حامیوں نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے اکٹھا ہو کر صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی یو این جنرل اسمبلی میں شرکت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
انداز جہاں: صیہونی خطرہ اور اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴نشر ہونے کی تاریخ: 18-09-2025
-
پاکستان سمیت پندرہ ممالک کا صمود فلوٹیلا کی سیکیورٹی پر اظہارِ تشویش
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷فلسطین اور اہل غزہ کی حمایت میں تشکیل پانے والا اب تک کا سب سے بڑا بحری کاروان غزہ کی جانب رواں دواں ہے۔
-
انداز جہاں: تہران فلم ، صیہونی ہتھکنڈہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۸نشر ہونے کی تاریخ: 17-09-2025
-
غزہ پر صیہونی جارحیت امریکی حمایت کا نتیجہ؛ فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں حماس اور جہاد اسلامی نے الگ الگ بیان جاری کرکے غزہ پر صیہونی جارحیت کو امریکی حمایت کا نتیجہ قرار دیا۔
-
انداز جہاں: ایران پاکستان اقتصادی کمیشن کا اجلاس
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶نشر ہونے کی تاریخ: 16-09-2025