-
حماس نے وہ کام کیا جس سے اسرائیل منہ دکھانے کے قابل نہ رہا
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶اسرائیل کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے اسرائیل کو پوری دنیا میں ذلت و رسوائی سے دوچار کردیا ہے۔
-
غزہ میں پناہ گزینوں کی واپسی صیہونی حکومت کی شکست کی علامت ہے؛ حماس
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸حماس کے سینئر رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی، صیہونیوں کی سب سے بڑی شکست کی علامت ہے۔
-
غزہ: گھروں پر واپسی، بچوں کا القسام مجاہدین سے محبت کا اظہار + ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴فلسطینیوں کے گھروں پر واپسی کے دوران بچوں نے القسام بریگیڈ کے مجاہدین سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
-
شمالی غزہ میں نوے فیصد مکانات تباہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس کے ڈائریکٹر نے ایک بیان میں کہا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں واپس آنے والے نوے فیصد پناہ گزینوں کے پاس رہنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
بعثت ایک ایسا پیغام ہے جس کی برکات تمام ادوار کے لیے ہیں، تحریک مزاحمت اسی مشن کا جلوہ ہے
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱رہبر انقلاب اسلامی ایران کے ساتھ حکومتی عہدیداروں، اسلامی ممالک کے نمائندوں، سفیروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے عید بعثت رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ملاقات کی۔
-
انداز جہاں: فلسطینی پناہ گزینوں کی فاتحانہ واپسی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/28
-
ویران غزہ مظلوموں سے ہوا روشن، لاکھوں فلسطینی پناہ گزینوں کی دلیرانہ واپسی سے دنیا حیران، دہشتگرد اسرائیل ہوا پریشان
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے اپنے بیان میں کہا کہ صیہونی قبضے کے باوجود غزہ میں لاکھوں فلسطینی باشندوں کی واپسی غاصب صیہونی حکومت کی شکست، فلسطینی عوام کی طاقت کا مظہراور اپنے وطن واپس جانے کے عظیم خواب کی تکمیل ہے۔
-
مسلم ممالک بالخصوص مصر، اردن اور عرب لیگ کا امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز پر سخت رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴غزہ سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کے امریکی صدر کے نسل پرستانہ منصوبے کی عالمی برادری کی جانب سے بڑی سطح پر مخالفت ہو رہی ہے۔
-
مغرب کو تہران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کرنے ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴نئے امریکی صدر کی جانب سے ایران کے ساتھ معاہدے کی خواہش کے اظہار کے جواب میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب کو تہران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کرنے ہوں گے۔
-
نتساریم سے بھی صہیونی فوج نے پسپائی اختیار کرلی
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غاصب صہیونی فوج نتساریم سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی ہے۔