• اربعین ملین مارچ کا آغاز، شدید گرمی میں بھی دیکھئے حسینیوں کے حوصلے+ ویڈیو

    اربعین ملین مارچ کا آغاز، شدید گرمی میں بھی دیکھئے حسینیوں کے حوصلے+ ویڈیو

    Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۶

    خلیج فارس میں عراق کے سے سب سے جنوب میں واقع علاقوں کے باشندوں نے اربعین ملین مارچ شروع کر دیا ہے۔

  • با ادب، با ملاحظہ، ہوشیار...، محرم شروع ہوا چاہتا ہے!

    با ادب، با ملاحظہ، ہوشیار...، محرم شروع ہوا چاہتا ہے!

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷

    نئے سال اور ایام عزا کا آغاز ہونے کو ہے اور پورے عالم اسلام میں نئے ہجری سال کے ساتھ ساتھ ایام عزا کے استقبال کی تڑپ اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے اور دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

  • مومن کی علامتیں ۔ پوسٹر

    مومن کی علامتیں ۔ پوسٹر

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶

    امام حسن عسکری علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: مومن کی پانچ علامتیں ہیں؛ 1۔ 51 رکعت نماز کا بجالانا، ۲۔زیارت اربعین امام حسین علیہ السلام (کرنا یا پڑھنا)، ۳۔دائیں ہاتھ میں انگوٹھی کا پہننا، ۴۔خاک پر سجدہ کرنا، ۵۔بلند آواز سے بسم اللّه الرّحمن الرّحيم کا پڑھنا۔

  • عالم بشر کا نقطۂ اتحاد، حسین (ع)! ۔ ویڈیو

    عالم بشر کا نقطۂ اتحاد، حسین (ع)! ۔ ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷

    سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی ذات گرامی ایک مقناطیس کی مانند دنیا بھر سے حریت پسندوں کو کھینچ کر اپنے گرد اکٹھا کر لیتی ہے۔اس سلسلے میں ایک مختصر مگر شاندار ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیے۔

  • نوحہ / اربعین اور ظہور کی آرزو!

    نوحہ / اربعین اور ظہور کی آرزو!

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳

    نجف سے کربلا عاشقانِ ابا عبداللہ کی پیادہ روی عصرِ حاضر میں حسینیوں کے حجتِ خدا، محبوبِ خدا ابا عبداللہ الحسین سے عشق اور مودت کی نشانی ہے۔

  • الحسین_یجمعنا /حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں !-  ویڈیوز

    الحسین_یجمعنا /حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں !- ویڈیوز

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶

    ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان زائرین میں نہ صرف مکتب اسلام سے تعلق رکھنے والے زائرین ہیں بلکہ مذاہب دیگر بھی 'لبیک یا حسین' کا نعرہ بلند کئے بہ سوی امام حسین ع بڑھتے جارہے ہیں جو الحسین_یجمعنا کی زندہ مثال ہے۔۔ 

  • حسینیو! محرم آن پہنچا ہے! ۔ پوسٹر

    حسینیو! محرم آن پہنچا ہے! ۔ پوسٹر

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۸

    اس سال عالمی وبا کورونا کے پیش نظر محرم میں عزاداری اور سوگراری کے طور طریقے ضرور بدل گئے مگر دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

  • اسلامی انقلاب کی کامیابی اور صدام کی سرنگونی نے امام حسین کے کروڑوں زائرین کا راستہ کھول دیا: سید حسن نصر اللہ

    اسلامی انقلاب کی کامیابی اور صدام کی سرنگونی نے امام حسین کے کروڑوں زائرین کا راستہ کھول دیا: سید حسن نصر اللہ

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے اربعین حسینی کی مناسبت سے اپنے براہ راست خطاب میں لبنان اور خطے کے حالات کا تجزیہ کیا ہے۔

  • ہوشیار...، محرم آنے کو ہے!

    ہوشیار...، محرم آنے کو ہے!

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    اس سال عالمی وبا کورونا کے پیش نظر محرم میں عزاداری اور سوگواری کے طور طریقے ضرور بدل گئے مگر دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

  • تہران میں ہوا اربعین پیدل مارچ ۔ ویڈیو

    تہران میں ہوا اربعین پیدل مارچ ۔ ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵

    اربعین حسینی کے موقع پر زیارت کربلا سے محروم رہ جانے والے تہرانی باشندوں نے شہر کے ’’امام حسین (ع) اسکوائر‘‘ سے شہر رے میں واقع حضرت عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے روضۂ اقدس تک پیدل مارچ کیا اور اس طرح اپنے دل میں انگڑائی لینے والے احساس محرومی پر قابو پانے کی کوشش کی۔