-
کیا حماس کی سرنگوں کی جال میں پھنس گیا ہے اسرائیل؟
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴دو اسرائیلی حکام نے حماس تنظیم کی سرنگوں کے بارے میں ایسا بیان دیا ہے کہ ایسی سرنگیں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں۔
-
غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں مزید 10 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں دس صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کے ساتھ نیتن یاہو کی میٹنگ میں ہنگامہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی قیدیوں کے اہل خانہ سے ملاقات افراتفری کا باعث بنی اور انہوں نے ملاقات ترک کردی۔
-
کیا حماس نے اسرائیل کے ایٹمی ٹھکانے پر حملہ کر دیا، امریکیوں کا بڑا انکشاف
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ حماس نے 7 اکتوبر کی کارروائی میں اسرائیل کے جوہری میزائل پروگرام کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے ۔
-
القسام بریگیڈ: یاسین 105 کے راکٹوں سے حملہ، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بریگیڈ کے مجاہدین نے اسرائیل کی ایک بکتر بند گاڑی اور ایک ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔
-
پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴ایسی اطلاعات ملی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا وحشی پن، چند منٹ میں غزہ پر 50 حملے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے اپنی وحشیانہ ماہیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چند منٹ میں ہی غزہ پٹی کے رہائشی علاقوں پر 50 فضائی حملے کئے ہیں۔
-
تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱قسام بریگیڈ نے جمعے کی رات کو تل ابیب اور غزہ کے مضافاتی علاقوں پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
حماس: تل ابیب اور واشنگٹن عارضی جنگ بندی ختم کئے جانے کے ذمہ دار ہیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹تحریک حماس کے سینئر رکن نے غزہ پر جارح صیہونی حکومت کے دوبارہ حملے شروع کئے جانے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب اور واشنگٹن عارضی جنگ بندی ختم کئے جانے کے ذمہ دار ہیں۔
-
بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی پر جہاد اسلامی کا ردعمل
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی جرائت مندانہ کاروائی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی موقع ملا صیہونی دشمن کو نشانہ بنایا جائے گا۔